Results 1 to 3 of 3

Thread: Aqeeqa kay Ahkaam

  1. #1
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Thumbs up Aqeeqa kay Ahkaam

    •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
    عقیقہ کے احکام

    (۱)لڑکا یا لڑکی کے ولادت کے وقت داہنے كان میں اذان اور بائيں كان میں اقامت كہنا،نام ركهنا،تحنيك كرانا (یعنی کسی صالح اور نیک آدمی كے ذریعہ کھجور یااس جیسی کسی میٹھی چیز کواچھی طرح چباکر اسے نومولود بچہ کے منہ میں ڈال دے؛ تاکہ معدہ تک پہونچ جائے؛ پھربچہ کے لیے دعا کرائے) ساتویں دن عقیقہ کرنا ،بال نکلنا اور بال کے بقدر چاندی صدقہ کرنا مستحب ہے ،حضورﷺ نے حضرت حسن ؓ اورحضرت حسین ؓ کے ساتھ ایسا ہی کیا نیز فرمایا: ہر بچہ عقیقہ کی وجہ سے گروی ہوتا ہے اس لیے ساتویں دن اس کی طرف سے جانور ذبح کیا جائے اوراس کے بال کاٹے جائیں۔ حوالہ
    عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ وُلِدَ لِي غُلَامٌ فَأَتَيْتُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمَّاهُ إِبْرَاهِيمَ فَحَنَّكَهُ بِتَمْرَةٍ وَدَعَا لَهُ بِالْبَرَكَةِ وَدَفَعَهُ إِلَيَّ وَكَانَ أَكْبَرَ وَلَدِ أَبِي مُوسَى(بخاري بَاب تَسْمِيَةِ الْمَوْلُودِ غَدَاةَ يُولَدُ لِمَنْ لَمْ يَعُقَّ عَنْهُ وَتَحْنِيكِهِ ۵۰۴۵)عَنْ عَلِىٍّ رَضِىَ اللَّهُ عَنْهُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَمَرَ فَاطِمَةَ عَلَيْهَا السَّلاَمُ فَقَالَ :« زِنِى شَعَرَ الْحُسَيْنِ وَتَصَدَّقِى بِوَزْنِهِ فِضَّةً وَأَعْطِى الْقَابِلَةَ رِجْلَ الْعَقِيقَةِ (السنن الكبري للبيهقي باب مَا جَاءَ فِى التَّصَدُّقِ بِزِنَةِ الخ ۱۹۷۷۶)عَنْ سَمُرَةَعَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كُلُّ غُلَامٍ رَهِينَةٌ بِعَقِيقَتِهِ تُذْبَحُ عَنْهُ يَوْمَ السَّابِعِ وَيُحْلَقُ رَأْسُهُ وَيُدَمَّى(ابو داود بَاب فِي الْعَقِيقَةِ ۲۴۵۴)

    (۲)لڑکے کی طرف سے دو اورلڑکی کے طرف سے ایک بکرا ذبح کرنے کا حکم ہے۔ حوالہ
    أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهَاأَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُمْ عَنْ الْغُلَامِ شَاتَانِ مُكَافِئَتَانِ وَعَنْ الْجَارِيَةِ شَاةٌ(ترمذي بَاب مَا جَاءَ فِي الْعَقِيقَةِ۱۴۳۳)

    (۳)اگر ساتویں دن عقیقہ نہ کرسکے تو چودھویں یا اکیسویں دن کرلے، عقیقہ کے گوشت کی دعوت کرنا بھی درست ہے اور گوشت تقسیم کرنا بھی۔ حوالہ
    عَنْ سَمُرَةَعَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كُلُّ غُلَامٍ رَهِينَةٌ بِعَقِيقَتِهِ تُذْبَحُ عَنْهُ يَوْمَ السَّابِعِ وَيُحْلَقُ رَأْسُهُ وَيُدَمَّى(ابو داود بَاب فِي الْعَقِيقَةِ ۲۴۵۴)السُّنَّةُ أَنْ تُذْبَحَ يَوْمَ السَّابِعِ ، فَإِنْ فَاتَ فَفِي أَرْبَعَ عَشْرَةَ ، فَإِنْ فَاتَ فَفِي إحْدَى وَعِشْرِينَ وَيُرْوَى هَذَا عَنْ عَائِشَةَ (المغني، حكم العقيقة، متي تذبح العقيقة ۲/۲۲)

    (۴)عقیقہ کا جانور اسی عمر اور انہی خوبیوں کا مالک ہونا چاہیے جو قربانی کے لیے ہوا کرتا ہے اور عیوبات سے بھی اسی طرح پاک رہنا چاہیے جس طرح قربانی کا جانور ہواکرتا ہے۔ حوالہ
    جنسها وسنها وصفتها :هي في الجنس والسن والسلامة من العيوب مثل الأضحية، من الأنعام: الإبل، والبقر، والغنم. وقيل: لا يعق بالبقر ولا بالإبل(الفقه الاسلامي وادلته حكم العقيقة ومعناها وحكمتها ۲۸۶/۴)

    (۵)قربانی کی طرح عقیقہ کے لیے اونٹ اور گائے میں بھی حصہ لے سکتے ہیں۔ حوالہ
    عن أنس ، قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: كل مولود مرتهن بعقيقته تعق عنه يوم سابعه ، من الإبل ، والبقر ، والغنم(تاريخ اصبهان لابي نعيم الاصبهاني ۴۹/۱)

    (۶)عقیقہ کا گوشت چمڑا وغیرہ کوئی چیز فروخت نہیں کی جاسکتی اوراگر فروخت کردے اوراس کی قیمت مل جائے تو اس کا صدقہ کردینا ضروری ہے۔ حوالہ
    حكم اللحم كالضحايا، يؤكل من لحمها، ويتصدق منه، ولا يباع شيء منها (الفقه الاسلامي وادلته، العقيقة حكم لحمها وجلدها، ۲۸۷/۴)
    •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•

  2. #2
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    14th April 2024 @ 03:03 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,911
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post

    جزاك الله خير

  3. #3
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:57 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,493
    Threads
    150
    Credits
    18,355
    Thanked
    721

    Default

    جزاک اللہ

Similar Threads

  1. Aqeeqa ki Tareef
    By Lovely Men in forum Islam
    Replies: 3
    Last Post: 27th January 2022, 09:08 PM
  2. ahkaam e sharriyat book
    By dilshadahmad in forum Baat cheet
    Replies: 1
    Last Post: 18th August 2013, 07:24 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 15th November 2011, 10:30 PM
  4. Aqeeqa
    By Fasih ud Din in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 4
    Last Post: 24th March 2010, 10:58 PM
  5. Hajj Fazael O Ahkaam
    By Fasih ud Din in forum Ibadat
    Replies: 1
    Last Post: 7th December 2008, 12:19 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •