Happy Birthday to you
Dear


Derwaish Bhai
(Derwaish)




آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے پیارے ممبرز آج ہمارے ایک سوپر موڈریٹر درویش بھائی کی پیدائش کا دن یعنی سالگرہ ہے، درویش بھائی آپ کو آپ کی پیدائش کا دن بہت مبارک ہو، اللہ عزوجل آپ کو خوشیاں نصیب فرمائے، آئی ٹی دنیا پر آپ اپنی خدمات سے ہمیں مستفید کرتے رہیں اور اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے
آمین
درویش بھائی آپ کو برتھ ڈے بہت بہت مبارک ہو