Results 1 to 6 of 6

Thread: پارٹیشن

  1. #1
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Question پارٹیشن

    السلام علیکم
    میرے سسٹم میں دو ہارد ڈراؤ انسٹال ہیں اور میرا سی ڈرائیو میں اب اسپیس نہیں ہے میں سی ڈرائیو میں اسپیس زیادہ کر نا چاہتا ہوں کیا میں اپنی دوسری ڈرائیو سے کچھ اسپیس اس میں شامل کر سکتا ہوں ۔اگر کر سکتا ہوں تو کیسے اور اگر اسی ڈرائیو جس میں ونڈو 8 انسٹال ہے اس میں سے اسپیس لیکر کیسے سی ڈرائیو میں شامل کر سکتا ہوں میں نے بہت کوشش کی مگر نہیں کر سکا سافٹ ویر سے بھی نہیں کر سکا ایکسپینڈ کا آپشن ہی نہیں آن ہو تا ہےکیاکوئ دوست میری مدد کر ے گا تھوڑی تفصیل سے
    شکریہ
    Last edited by Munsif ali; 11th December 2019 at 06:54 PM. Reason: ایک لفظ غلط ہو گیا تھا

  2. #2
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    ایڈمن صاحب پلیز تھریڈ کو کلوزکر دیں شاید کسی بھی دوست کو میرے مسئلہ کا حل نہیں آتا

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Munsif ali said: View Post
    ایڈمن صاحب پلیز تھریڈ کو کلوزکر دیں شاید کسی بھی دوست کو میرے مسئلہ کا حل نہیں آتا
    Quote Munsif ali said: View Post
    ایڈمن صاحب پلیز تھریڈ کو کلوزکر دیں شاید کسی بھی دوست کو میرے مسئلہ کا حل نہیں آتا
    سی ڈرائیو میں سے ڈاؤن لوڈ کے فولڈر+تصاویر والے فولڈر+مائی ڈاکومنٹ والے فولڈر میں جو ڈیٹا موجود ہے
    اسے اپنے سسٹم کی دوسری ہارڈ ڈسک میں محفوظ کرلیں گے تو کچھ جگہ بن جائے گی

    سسٹم سے کچھ فائلز صاف کریں
    ccleaner software
    انسٹال کر کے اس کو رن کریں گے تو مذید جگہ بن جائے گی
    بعد میں چاہو تو اس سوفٹ وئیر کو بھی اَن انسٹال کر دینا

    جن سوفٹ وئیرز کے آپ کو استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے وہ بھی اَن انسٹال کر دیں
    جگہ بن جائے گی سی ڈائیو پر

    اس کے علاوہ آپ نے جو اپنا ذاتی ڈیٹا سی ڈرائیو پر رکھا ہوا ہے اُسے بھی وہاں سے
    دوسرے پارٹیشن یا ڈرائیو پر منتقل کر دیں
    جگہ بن جائے گی

    ایک طریقہ اور بھی ہے وہ یہ کہ آپ سی ڈرائیو پر موجود کسی پارٹیشن کو خالی کر کے فارمیٹ کر لیں
    اور اُس پارٹیشن کو سی ڈرائیو کے ساتھ مرج کر دیں
    تو بھی جگہ بن جائے گی
    -۔-
    پھر بھی کوئی مسلہ ہو تو بتائیے گا

  4. #4
    Osama Shaheen's Avatar
    Osama Shaheen is offline Advance Member
    Last Online
    27th March 2023 @ 01:57 PM
    Join Date
    16 Apr 2017
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    803
    Threads
    10
    Credits
    4,135
    Thanked
    11

    Default

    Quote Munsif ali said: View Post
    السلام علیکم
    میرے سسٹم میں دو ہارد ڈراؤ انسٹال ہیں اور میرا سی ڈرائیو میں اب اسپیس نہیں ہے میں سی ڈرائیو میں اسپیس زیادہ کر نا چاہتا ہوں کیا میں اپنی دوسری ڈرائیو سے کچھ اسپیس اس میں شامل کر سکتا ہوں ۔اگر کر سکتا ہوں تو کیسے اور اگر اسی ڈرائیو جس میں ونڈو 8 انسٹال ہے اس میں سے اسپیس لیکر کیسے سی ڈرائیو میں شامل کر سکتا ہوں میں نے بہت کوشش کی مگر نہیں کر سکا سافٹ ویر سے بھی نہیں کر سکا ایکسپینڈ کا آپشن ہی نہیں آن ہو تا ہےکیاکوئ دوست میری مدد کر ے گا تھوڑی تفصیل سے
    شکریہ

    ڈیئر ممبر
    یہ بات تو بالکل کنفرم ہے کہ آپ دو مختلف ہارڈ ڈرائیوز کو ایک دوسرے میں مرج نہیں کر سکتے۔
    یا ایک کی سپیس دوسرے میں شامل نہیں کر سکتے۔
    ایک ہی ڈسک میں پارٹیشن میں سپیس کیسے بن سکتی ہے اس کے لیے یہ تھریڈ وزٹ کر لیں۔
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...31748%3B/page2

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    سی ڈرائیو میں جگہ بڑھانے
    کسی اور پارٹیشن میں جگہ بڑھانے میں فرق ہوتا ہے
    اس بات کو ضرور زہن میں رکھیے گا

  6. #6
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    وعلیکم السلام
    آپ اپنی دوسری ہارڈ ڈرائیو سے سپیس لے کر سی ڈرائیو کی سپیس بڑھا نہیں سکتے کسی بھی سافٹوئیر سے سی ڈرائیو کی سپیس زیادہ نہیں کی جا سکتی
    اس لیے یہ ہونا ممکن نہیں ہے ۔آپ سسٹم سے ٹمپریری فائلز کو ڈلیٹ کر دیں فالتو سافٹوئیر جن کی سسٹم کو ضرورت نہیں ہے ان انسٹال کردیں ونڈوز اپڈیٹس جو غیر ضروری ہیں ان انسٹال کردیں اور آخری حل ہے نیو ونڈو کر لیں جگہ بن جائے گی

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 12th August 2012, 08:28 AM
  2. Replies: 3
    Last Post: 28th May 2010, 12:40 AM
  3. Replies: 6
    Last Post: 31st January 2010, 11:30 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 10th January 2010, 09:56 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •