Quote Haseeb Alamgir said: View Post
اظہارِ پسندیدگی کا شکریہ
-.-.-
بقول آپ کے
we need a good speed internet connection
ایسی بات نہیں بس تھوڑا وقت مذید لگے گا
-۔-۔-۔-
صرف انٹر نیٹ کی اسپیڈ کا زیادہ ہونا کافی نہیں ہوتا ہے
اچھی ہارڈ وئیر بھی درکار ہوتی ہے
تب جا کر ایک اچھا کمبینیشن بناتا ہے
agree