السلام علیکم۔۔ آپ بھائیوں کو معلوم ہے کہ اب مائیکروسافٹ نے پرانی وینڈوز، یعنی ایکس پی، وینڈوز 7 اور وینڈوز 8 کی سپورٹ ختم کردی ہے۔ لیکن اگر کوئی پرانی وینڈوز چلانا چاہے تو اس کو چاہیئے کہ وہ اس کو کمپیوٹر میں انسٹال کرنے کی بجائے اسکی "ورچوئل مشین" بنا کر اس سے کام لے سکتے ہیں۔ میرے وینڈوز-10 استعمال کرتا ہوں لیکن میرے پاس وینڈوز 95 سے لے کر وینڈوز 7 تک تمام وینڈوز کی ورچوئل مشین ہیں۔ بلکہ میں اپنے پی سی میں ایپل میک کا نیا ورژن کی بھی ورچوئل مشین ہے۔ اس کو بھی اپنے پی سی میں استعمال کرتا ہوں۔ والسلام
ڈیئر حسیب صاحب۔۔ سوال یہ ہے کہ پرانی وینڈوز کے لئے کس سپورٹ کی ضرورت ہے؟ اگر کوئی پرانا پی سی استعمال کررہا ہے تو وہ سپورٹ لینے کیلئے کیوں رقم خرچ کرے گا؟
ڈیئر حسیب صاحب۔۔۔ سپورٹ ختم ہونے کا مطلب ہی یہی ہے کہ پرانی وینڈوز کے لئے ہر قسم کے اپ ڈیٹ اور پیچز اب نہیں دستیاب ہونگے۔ سوائے وینڈوز-10 کے۔
اظہارِپسندیدگی کا شکریہ
informative post....thanks
Bookmarks