"ہم خدا کے بارے میں جو گمان رکھتے ہیں وہ دراصل ہماری اپنی شخصیت کے بارے میں ہمارے گمان کا ایک عکس ہوتا ہےاگر اللہ کے ذکر سے ذہن میں محض الزام اور خوف ہی ابھرے تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ خوف اور الزام تراشی ہمارے اپنے سینے کی گھٹن میں پنپ رہی ہے اور اگر خدا ہمیں محبت اور شفقت سے چھلکتا ہوا دکھائی دے تو یقینا ہم بھی محبت اور شفقت سے چھلک رہے ہیں"

Sent By Dunya e Darwaish