کیا کوئی ایکسپرٹ میری مدد کرسکتا ہے۔ میں ایم ایس ورڈ 2007 استعمال کرتا ہوں۔ میں ایسی ورڈ فائلوں پر کام کرتا ہوں جس میں ہیڈنگ(آئٹم نمبر1، آئٹم نمبر2 آئٹم نمبر3 تا239) بہت زیادہ استعمال ہوتی ہیں۔میں چاہتا ہوں کہ ایم ایس ورڈ میں آٹو نمبرنگ سے ساری ہیڈنگ کی نمبرنگ ہو جائے۔ کیوں کہ ایک ایک نمبر ہاتھ سے ٹائپ کرنے سے غلطی کا امکان بھی زیادہ ہوتا ہے اور وقت بہت زیادہ لگتا ہے۔ پلیز اگر کسی کو اس بارے میں علم ہے تو معلومات شیئر کریں۔ بہت بہت شکریہ