السلام علیکم...دوست کیسے ہو آپ سب.
پیارے دوستو بہت زیادہ مصروفیات کی وجہ سے تین سال بعد یہاں حاضر ہورہا ہوں.آج جب لاگ ان کیا.تو میرے تمام تھریڈز وغیرہ گم ہیں.سارا ماحول کچھ اور طرح کا ہوگیا ہے.میں بہت ساری جگہوں پہ جب نیوتھریڈ بنانے کی کوشش کرتا ہوں تو لاگ ان کا آپشن آجاتا ہے.حالانکہ میں نے پہلے ان سیکشنز میں تھریڈ دیئے تھے.پاسورڈ بھی تبدیل نہیں ہورہا ہے.کچھ رہنمائی فرمائیں.یہاں رولز وغیرہ تبدیل ہوگئے ہیں یا میرے اکاؤنٹ کے ساتھ کوئی پرابلم چل رہا ہے.
ایڈمن صاحب سے گزارش ہے.اگر کوئی مسئلہ میرے اکاؤنٹ کے ساتھ ہے.تو اسے ٹھیک فرمائیں.
شکریہ