Results 1 to 4 of 4

Thread: میرے تھریڈ گم ہیں

  1. #1
    M-SIBGHAT is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd January 2020 @ 12:09 PM
    Join Date
    07 Sep 2012
    Location
    TAUNSA SHARIF.
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    342
    Threads
    108
    Credits
    68
    Thanked
    3

    Default میرے تھریڈ گم ہیں

    السلام علیکم...دوست کیسے ہو آپ سب.
    پیارے دوستو بہت زیادہ مصروفیات کی وجہ سے تین سال بعد یہاں حاضر ہورہا ہوں.آج جب لاگ ان کیا.تو میرے تمام تھریڈز وغیرہ گم ہیں.سارا ماحول کچھ اور طرح کا ہوگیا ہے.میں بہت ساری جگہوں پہ جب نیوتھریڈ بنانے کی کوشش کرتا ہوں تو لاگ ان کا آپشن آجاتا ہے.حالانکہ میں نے پہلے ان سیکشنز میں تھریڈ دیئے تھے.پاسورڈ بھی تبدیل نہیں ہورہا ہے.کچھ رہنمائی فرمائیں.یہاں رولز وغیرہ تبدیل ہوگئے ہیں یا میرے اکاؤنٹ کے ساتھ کوئی پرابلم چل رہا ہے.
    ایڈمن صاحب سے گزارش ہے.اگر کوئی مسئلہ میرے اکاؤنٹ کے ساتھ ہے.تو اسے ٹھیک فرمائیں.
    شکریہ

  2. #2
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    وعلیکم السلام،۔
    آپ کے اکاونٹ کو چیک کیا گیا ہے۔۔ کوئی مسئلہ نوٹ نہیں کیا گیا۔۔ اگر آپ کو پھر بھی کوئی مشکل پیش آتی ہو۔۔ تو اس کی سکرین شارٹ یہاں فراہم کریں۔۔
    Quote M-SIBGHAT said: View Post
    السلام علیکم...دوست کیسے ہو آپ سب.
    پیارے دوستو بہت زیادہ مصروفیات کی وجہ سے تین سال بعد یہاں حاضر ہورہا ہوں.آج جب لاگ ان کیا.تو میرے تمام تھریڈز وغیرہ گم ہیں.سارا ماحول کچھ اور طرح کا ہوگیا ہے.میں بہت ساری جگہوں پہ جب نیوتھریڈ بنانے کی کوشش کرتا ہوں تو لاگ ان کا آپشن آجاتا ہے.حالانکہ میں نے پہلے ان سیکشنز میں تھریڈ دیئے تھے.پاسورڈ بھی تبدیل نہیں ہورہا ہے.کچھ رہنمائی فرمائیں.یہاں رولز وغیرہ تبدیل ہوگئے ہیں یا میرے اکاؤنٹ کے ساتھ کوئی پرابلم چل رہا ہے.
    ایڈمن صاحب سے گزارش ہے.اگر کوئی مسئلہ میرے اکاؤنٹ کے ساتھ ہے.تو اسے ٹھیک فرمائیں.
    شکریہ

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    آپ کی پچھلی کارکردگی چیک کی گئی ہے جس کا اسکرین شارٹ بھی دیا جارہاہے
    سب ٹھیک ہے اب چیک کر کے بتائیں
    Name:  result.png
Views: 29
Size:  38.5 KB

  4. #4
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=M-SIBGHAT;5957379]السلام علیکم...دوست کیسے ہو آپ سب.
    پیارے دوستو بہت زیادہ مصروفیات کی وجہ سے تین سال بعد یہاں حاضر ہورہا ہوں.آج جب لاگ ان کیا.تو میرے تمام تھریڈز وغیرہ گم ہیں.سارا ماحول کچھ اور طرح کا ہوگیا ہے.میں بہت ساری جگہوں پہ جب نیوتھریڈ بنانے کی کوشش کرتا ہوں تو لاگ ان کا آپشن آجاتا ہے.حالانکہ میں نے پہلے ان سیکشنز میں تھریڈ دیئے تھے.پاسورڈ بھی تبدیل نہیں ہورہا ہے.کچھ رہنمائی فرمائیں.یہاں رولز وغیرہ تبدیل ہوگئے ہیں یا میرے اکاؤنٹ کے ساتھ کوئی پرابلم چل رہا ہے.
    ایڈمن صاحب سے گزارش ہے.اگر کوئی مسئلہ میرے اکاؤنٹ کے ساتھ ہے.تو اسے ٹھیک فرمائیں.
    شکریہ[/QUOT



    bahot khob janab

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 6th November 2016, 08:49 PM
  2. Replies: 14
    Last Post: 27th December 2011, 12:50 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 23rd July 2010, 12:52 AM
  4. مرتے ہیں تیری نرگسِ بیمار دیکھ کر
    By Gr8^Masood in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 14
    Last Post: 27th January 2010, 12:10 AM
  5. Replies: 6
    Last Post: 4th October 2009, 05:24 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •