waqar451 said:
میں مسافر ہوں خطائیں بھی ہوئی ہیں مجھ سے
تم ترازو میں میرے پاؤں کے چھالے رکھنا
نگری نگری پھرا مسافر گھر کا راستہ بھول گیا
کیا ہے تیرا کیا ہے میرا اپنا پرایا بھول گیا
------------------------
بہت خوب ۔۔۔ بہت ہی عمدہ
آپ کا بہت بہت شکریہ وقار بھائی
Bookmarks