Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: Mail G

  1. #1
    Mail G is offline Junior Member
    Last Online
    1st February 2020 @ 05:52 AM
    Join Date
    01 Feb 2020
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1
    Threads
    1
    Credits
    54
    Thanked
    0

    Default Mail G

    Well come All friend

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام برادر
    آپ کو آئی ٹی دنیا پر خوش آمدید کہا جاتا ہے
    اميد كرتے ہیں كہ آپ سےہم سب کو اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا
    یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں
    جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس لئے سب سے پہلے رولز پڑھ لیں
    جو رولز بنائے گئے ہیں
    وہ سب ممبران کے فائدے مند ہیں اگر آپ خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے
    تو ان شاءالله آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے
    رولز پڑھنےکے لئے ا س جگہ کا وزٹ کریں
    http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
    باقی
    اپنے بارے میں بھی آگاہی شئیر کریں تاکہ دوست آپ کے بارے میں جان سکیں
    شکریہ

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Welcome to ITD

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    میل جی
    آپ کی آمد کا انتظار ہے

  5. #5
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    میل جی
    آپ کی آمد کا انتظار ہے
    نئے پنچھی پل میں آتے ہیں پل میں غائب ہوجاتے ہیں
    پرانے پرندوں کو ہی آواز دے کر دیکھ لو
    کیا معلوم آپ کی آ آ آ کی صدا کے منتظر ہوں

  6. #6
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    زبیر بھائی کی بات درست ہے ۔ پرانے پنچھی کو کون پوچھتا ہے
    ان کو پتہ ہے کہ انہوں نے ویسے بھی ان درختوں پر ٹکانے بنائے ہیں
    -------------------------------------
    وہ پیڑ جن پر پرندوں کے گھر نہیں ہوتے۔۔۔۔دراز جتنے بھی ہوں معتبر نہیں ہوتے
    ------------------------------------------------
    ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﻨﺎﺳﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﮐﺮ
    ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﭽﮭﮍﺍ ﺗﻮ ﺗﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﭘﮧ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post

    نئے پنچھی پل میں آتے ہیں پل میں غائب ہوجاتے ہیں
    پرانے پرندوں کو ہی آواز دے کر دیکھ لو
    کیا معلوم آپ کی آ آ آ کی صدا کے منتظر ہوں

    پہلے تو خوش آمدید کہا جاتا ہے
    آپ کی پوسٹ دیکھ اور پڑھ کر اچھا لگا
    ساتھ میں مرحومہ نورجہاں بھی یاد آگئی جنہوں نے گایا تھا
    آواز دے کہاں ہے۔۔۔۔
    خیر
    اُمید کی جاتی ہے کہ آپ پہلے کی طرح ہم سب کے ساتھ
    اپنا علم شئیر کرکے سیکھنے اور سیکھانے کے عمل کو جاری رکھیں گے
    -۔-۔-۔
    تیری یاد آتی ہے

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post
    زبیر بھائی کی بات درست ہے ۔ پرانے پنچھی کو کون پوچھتا ہے
    ان کو پتہ ہے کہ انہوں نے ویسے بھی ان درختوں پر ٹکانے بنائے ہیں
    -------------------------------------
    وہ پیڑ جن پر پرندوں کے گھر نہیں ہوتے۔۔۔۔دراز جتنے بھی ہوں معتبر نہیں ہوتے
    ------------------------------------------------
    ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﻨﺎﺳﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﮐﺮ
    ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﭽﮭﮍﺍ ﺗﻮ ﺗﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﭘﮧ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ
    نہیں جناب آپ جیسے ہی دوستوں کی وجہ سے تو اس فورم پر رونق ہے
    اور ہم سب ایک فیملی کی طرح یہاں موجود ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نکال لایا ہوں ایک پنجرے سے اک پرندہ
    اَب اِس پرندے کے دل سے پنجرہ نکالنا ہے

    ہمارے لئے تو آپ سب ہی دوست محترم اور قابلِ احترام ہو
    اپنے زبیر بھائی بس ہم سے دلی لگی کرتےہیں
    اَب بقول شاعر کے
    ہمیں معلوم ہےکہ وہ جو لکھیں گے جواب میں
    باقی جہاں تک ہماری پسند کی بات ہے
    ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد
    پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
    Name:  Untitled.png
Views: 51
Size:  57.1 KB

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    یہ پوسٹ اس لئے پھر سے کر رہا ہوں کہ کل کو اپنے
    ایم جی بھائی
    بھی کہیں گے کہ کسی نے یاد ہی نہیں کیا
    اس لئے یہاں بھی تحریر کیا جاتا ہے
    زرا سامنے تو آؤ

  10. #10
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    نہیں جناب آپ جیسے ہی دوستوں کی وجہ سے تو اس فورم پر رونق ہے
    اور ہم سب ایک فیملی کی طرح یہاں موجود ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نکال لایا ہوں ایک پنجرے سے اک پرندہ
    اَب اِس پرندے کے دل سے پنجرہ نکالنا ہے

    ہمارے لئے تو آپ سب ہی دوست محترم اور قابلِ احترام ہو
    اپنے زبیر بھائی بس ہم سے دلی لگی کرتےہیں
    اَب بقول شاعر کے
    ہمیں معلوم ہےکہ وہ جو لکھیں گے جواب میں
    باقی جہاں تک ہماری پسند کی بات ہے
    ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد
    پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
    Name:  Untitled.png
Views: 51
Size:  57.1 KB
    آپ کا بہت بہت شکریہ عالمگیر بھائی
    یہ تو آپ کا خلوص ہے جس کا ہم سب دل کی گہرائیوں سے قدر کرتے ہیں
    ہر مشکل وقت میں آپ نے ہماری بھر پھر پور رہنمائی کی ہے
    آپ کے لیے ہم ہمیشہ دعا گو رہے گے
    سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
    اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
    ................................................
    پوسٹ نمبر 1- میں ایم جی بھائی کو خوش آمدید کہتا ہوں
    اگر وہ تھوڑا سا آپنا تعارف بھی کر دیتا تو بہت آچھا ہوتا۔
    لیکن خیر کوئی بات نہیں ۔ ان سے اب انشاء اللہ ملاقات ہوتی رہی گی

  11. #11
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post
    آپ کا بہت بہت شکریہ عالمگیر بھائی
    یہ تو آپ کا خلوص ہے جس کا ہم سب دل کی گہرائیوں سے قدر کرتے ہیں
    ہر مشکل وقت میں آپ نے ہماری بھر پھر پور رہنمائی کی ہے
    آپ کے لیے ہم ہمیشہ دعا گو رہے گے
    سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
    اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
    ................................................
    پوسٹ نمبر 1- میں ایم جی بھائی کو خوش آمدید کہتا ہوں
    اگر وہ تھوڑا سا آپنا تعارف بھی کر دیتا تو بہت آچھا ہوتا۔
    لیکن خیر کوئی بات نہیں ۔ ان سے اب انشاء اللہ ملاقات ہوتی رہی گی
    شکریہ برادر
    ویسے اب اپنے زبیر بھائی کہاں غائب ہوگئے
    چلو آج اُن کو فون کرتا ہوں
    پر
    آپ کی موجودگی میں آواز دیے دیتے ہیں
    زبیر بھائی
    آپ کو یاد کیا جاتا ہے چلے اورکہ دل نے پکارا ہے

  12. #12
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    welcome to itd
    ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ۔
    ﮨﻢ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
    ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻣﯿﻦ ﭘﯿﺞ ﭘﺮ ﻧﯿﻮ ﻣﻤﺒﺮ ﭨﺮﯾﻨﮓ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ۔ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻓﻮﺭﻡ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﺎﻓﯽ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ۔
    ﺍﺱ ﻓﻮﺭﻡ ﭘﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺁ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺣﻞ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺁﭖ ﮐﺲ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﭘﮑﭽﺮ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮕﺎﯾﺌﮟ۔ ﺍﻭﺍﺗﺎﺭ ﮐﯿﺴﮯ ﺳﯿﭧ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﭘﺮ ﺍﺭﺩﻭ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮑﮭﯿﮟ۔ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺮ ﺍﺭﺩﻭ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮑﮭﯿﮟ۔ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﮈﯾﻠﯿﭧ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮫ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻭﻏﯿﺮﮦ۔
    ﺟﻮ ﻗﺎﺑﻞِ ﻏﻮﺭ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻭﮦ ﯾﮧ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺍﺱ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﺭﻭﻟﺰ ﻟﮑﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺁﭖ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺭﻭﻟﺰ ﺿﺮﻭﺭ ﭘﮍﮪ ﻟﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﻮﭼﮭﻨﯽ ﮨﻮ ﺁﭖ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮫ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ' ﺁﺳﮏ ﺍﯾﻦ ﺍﯾﮑﺴﭙﺮﭦ ' ﮐﺎ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ۔
    (Ask an expert )
    ﯾﮩﺎﮞ ﺳﺐ ﻟﻮﮒ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﯿﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ۔
    ﺍﺏ ﺁﭖ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭨﺮﯾﻨﮓ ﻭﺍﻻ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﺍﭼﮭﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﭘﮍﮪ ﻟﯿﮟ ۔ﺍﻭﺭ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﮟ۔
    ﻣﺰﯾﺪ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﯾﮧ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﻭﺯﭦ ﮐﺮﯾﮟ۔
    http://www.itdunya.com/

Similar Threads

  1. Hotmail Ke Zariye Dosre E-mail Services Per Mail Kerna
    By Danish Gul in forum Tips and Tricks
    Replies: 5
    Last Post: 28th November 2013, 05:52 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 15th January 2011, 02:59 AM
  3. Replies: 29
    Last Post: 10th February 2010, 06:27 PM
  4. ZONG Paish Kerta Hai; SMS to E-Mail, and E-Mail to SMS.
    By umairansari in forum General Mobile Discussion
    Replies: 6
    Last Post: 6th May 2009, 01:14 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •