Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: دنیا گول ہے؟

  1. #1
    khanm9750 is offline Junior Member
    Last Online
    30th March 2020 @ 12:21 PM
    Join Date
    29 Jul 2019
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    7
    Threads
    6
    Credits
    119
    Thanked
    2

    Default دنیا گول ہے؟

    دنیا گول ہے۔ اس کو ثابت کرنے کے لئے مثال دیں؟

  2. #2
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    dunya goal nai egg Kay Tara hai

  3. #3
    RStar515's Avatar
    RStar515 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th November 2022 @ 05:45 PM
    Join Date
    13 Jun 2018
    Location
    Lahore, Pakista
    Gender
    Female
    Posts
    139
    Threads
    20
    Credits
    769
    Thanked
    4

    Default

    Dunya ball ke trha gol ha....

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote khanm9750 said: View Post
    دنیا گول ہے۔ اس کو ثابت کرنے کے لئے مثال دیں؟
    چلیں جی پہلے برادر
    leezuka389
    کی بات کا جواب دیں

  5. #5
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    ایک طویل عرصے تک انسان یہ سمجھتا رہا کہ زمین ایک طشتری کی طرح چپٹی ہے لیکن لگ بھگ چار صدیاں قبل گیلیلیو نے دوربین سے مشاہدہ کرکے معلوم کرلیا کہ زمین ایک کرّے کی طرح ہے نہ کہ طشتری کی طرح۔ آج سیٹلائٹس کی مدد سے لی جانے والی تصویروں اور خلائوں میں سفر کے بعد اس بات میں کوئی شبہ نہیں رہ گیا کہ قدرے چپٹے قطبین کے ساتھ زمین تقریباً ایک گیند کی طرح ہی گول ہے۔-1 پہلا عمومی مشاہدہ چاند کی ساخت دیکھ کر کیا جا سکتا ہے۔ ایک پورے چاند کا چہرہ بالکل گول دکھائی دیتا ہے۔ اگر یہ ڈسک یا طشتری کی طرح ہوتا ؎ تو ہمیشہ اس کی شکل خمیدہ دکھائی نہ دیتی۔ کبھی کبھار یہ بالکل سیدھی لکیر کی صورت میں بھی دکھائی دیتا جیسے کسی ڈسک کو موٹائی کے رخ دیکھیں تو وہ ایک لکیر کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ جب زمین اور سورج کے مابین چاند حائل ہوجاتا ہے تو سورج گرہن لگتا ہے۔ سورج گرہن کے وقت دیکھا جاسکتا ہے کہ سورج پر چاند کا سایہ بالکل گولائی میں دکھائی دیتا ہے۔ چاند زمین کے گرد گھومتا ہے اور اس سے یہ ثابت ہوجاتا ہے کہ زمین بھی گیند کی طرح گول ہوگی۔-2 جب سورج اور چاند کے مابین زمین کے آجانے سے چاند گرہن لگتا ہے تو چاند پر دکھائی دینے والا سایہ زمین ہی کا ہوتا ہے۔ اس سائے سے بھی یہ بات پایہ ثبوت کو پہنچ جاتی ہے کہ زمین بھی چاند ہی کی طرح گول ہے۔-3 کسی بھی سمت میں زمین کے جھکائو کا مشاہدہ دور ہوکر نظروں سے اوجھل ہوتی ہوئی چیزوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔ زمین پر رہتے ہوئے یہ مشاہدہ کرکے آپ یقینی طور پر معلوم کر سکتے ہیں کہ ہماری زمین گیند کی طرح کی گولائی رکھتی ہے۔خشکی پر اس طرح کا تجربہ کرنا اس لئے مشکل ہے کہ راستے میں درخت، عمارتیں ، پہاڑ یا ٹیلے وغیرہ آجاتے ہیں اور کسی چیز کے نظروں سے اوجھل ہونے کا مشاہدہ اتنے فاصلے تک نہیں کیا جا سکتا جس سے زمین کا جھکائو مشاہدے میں آسکے۔ یہ مشاہدہ اسی صورت میں ممکن ہے جب میلوں تک پھیلا ہوا کوئی چٹیل میدان ہو اور آپ کسی گاڑی وغیرہ کو اس میدان میں نظروں سے اوجھل ہوتے ہوئے دیکھیں۔ تاہم سمندر کے کنارے کھڑے ہوکر اس کی وسعتوں میں ’’غائب‘‘ ہوتے ہوئے جہاز کو دیکھ کر زمین کی گولائی کا مشاہدہ کرنا سب سے آسان ہے۔مثال کے طور پر ایک 100 فٹ اونچا جہاز جب 15 میل کی دوری پر پہنچے گا تو مکمل طور پر نظروں سے اوجھل ہوجائے گا۔ یہ زمین کے جھکائو کی وجہ سے ہی ہوتا ہے۔ کیوں کہ جہاز ہماری ’’لائن آف سائٹ‘‘ سے نیچے چلا جاتا ہے۔اسی طرح جب دور سے کوئی جہاز دکھائی دینا شروع ہوتا ہے تو وہ ’’طلوع‘‘ ہونے کے انداز میں دکھائی دیتا ہے۔ یعنی پہلے اس کے مستول کا سب سے بالائی حصہ دکھائی دیتا ہے اور پھر جیسے جیسے جہاز قریب آتا جاتا ہے اسی طرح بتدریج اس کا نچلا حصہ بھی دکھائی دینے لگتا ہے۔

  6. #6
    khanm9750 is offline Junior Member
    Last Online
    30th March 2020 @ 12:21 PM
    Join Date
    29 Jul 2019
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    7
    Threads
    6
    Credits
    119
    Thanked
    2

    Default

    Sabit karay

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post

    اچھی تحریر ہے

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    بقول آپ کے
    سورج گرہن کے وقت دیکھا جاسکتا ہے کہ سورج پر چاند کا سایہ بالکل گولائی میں دکھائی دیتا ہے۔
    چاند زمین کے گرد گھومتا ہے اور اس سے یہ ثابت ہوجاتا ہے کہ زمین بھی گیند کی طرح گول ہوگی

    ہوگی
    کوئی چیز نہیں ہوتی ہے آپ کی بات کی روشنی میں
    تجربہ
    Name:  Untitled.png
Views: 79
Size:  43.5 KB

  9. #9
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    دلچسپ جواب ہے

  10. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Baazigar said: View Post
    دلچسپ جواب ہے
    معلوم نہیں ہوسکا کہ آپ کی ریپلائی کس پوسٹ کے حوالے سے ہے
    آپ کا کیا کہنا ہے
    تھریڈ اسٹاٹر کے سوال کی روشنی میں نہیں
    پوسٹ نمبر 2 کی روشنی میں

  11. #11
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    معلوم نہیں ہوسکا کہ آپ کی ریپلائی کس پوسٹ کے حوالے سے ہے
    آپ کا کیا کہنا ہے
    تھریڈ اسٹاٹر کے سوال کی روشنی میں نہیں
    پوسٹ نمبر 2 کی روشنی میں
    میرا کمنٹ پوسٹ نمبر 8 کیلئے ہے

  12. #12
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    ارے واہ کیا بات ہے جناب کی
    بڑی زہانت سے کام لیا گیا
    اور
    میڈیا کی زبان میں سیاسی بیان
    ہاہاہاہا

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 32
    Last Post: 13th February 2023, 10:57 AM
  2. Replies: 49
    Last Post: 19th November 2022, 09:46 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 30th September 2012, 09:34 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 24th March 2010, 01:53 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •