القرآن
سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 23

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاِنۡ کُنۡتُمۡ فِىۡ رَيۡبٍ مِّمَّا نَزَّلۡنَا عَلٰى عَبۡدِنَا فَاۡتُوۡا بِسُوۡرَةٍ مِّنۡ مِّثۡلِهٖ وَادۡعُوۡا شُهَدَآءَكُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ اِنۡ كُنۡتُمۡ صٰدِقِيۡنَ‏

ترجمہ۔ اگر تم شک میں ہو اس کلام سےجو اتارا ہم نے اپنے بندے پر تولے او ایک سورت اس جیسی اور بلاؤ ان کو جو تمہارا مددگار ہو اللہُ کے سوا اگر تم سچے ہو