How i promote my YouTube channel?
How i promote my YouTube channel?
لوگوں کے مزاج اور ضرورت کو دیکھتے ہوئے ویڈیو بنائیں
اور شوشل میڈیا پر تشہر کریں
اس فورم پر تھریڈ بنائیں کے یوٹیوب چینل کس طرح بنایا جاتا ہے
کن کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے
فری اور پیڈ
دونوں چیزوں کا ذکر کریں
فائدے اور نقصانات فری والی چیز کے شامل کریں
کچھ ایس ای او کے بارے میں بھی آگاہی شئیر کریں
اور
خود بھی جانیں
جلد
آپ کا چینل پرموٹ ہو جائے گا
بس
لوگوں کی دلچسپی کو مدِ نظر رکھیں
Bookmarks