Dear All
Meri excel ki files corrupt ho jati hain. pls. tell me file ko virus se kesay save rakh sako anti virus b install ha.
Dear All
Meri excel ki files corrupt ho jati hain. pls. tell me file ko virus se kesay save rakh sako anti virus b install ha.
Punjabi munda
"1 Month Ahadees Course"
پہلے تو یہ کریں کہ جو زیادہ کام کا ڈیٹا ہے اُس کا بیک اپ بنا لیں
پھر پوری ہارڈ ڈیسک کو فل فارمیٹ کر دیں
نئے پارٹیشن بنائیں
پھر ونڈو انسٹال کریں
پھر کوئی اچھا سا انیٹی وائرس پروگرام انسٹال کریں
نیٹ سے
-۔-۔-
اب سسٹم کو ری اسٹارٹ کریں
اور
اپنی بیک اپ والی ڈیوائس کو اسکرین کریں
پھر سسٹم بند کردیں کچھ دیر کے لئے
پھر
سسٹم آن کر کے آفس انسٹال کریں
بیک اپ ڈیوائس سے ڈیٹا کسی ایک پارٹیشن میں کاپی کرلیں
پھر سے اُسے اسکین کریں
اُس کے بعد سے استعمال کرنا شروع کر دیں
کوشش کریں گے
اینٹی وائرس اپ ڈیٹ رہے
صرف ایکسل کی ہی فائل کرپٹ ہوتی ہے ورڈ کی نہیں ہوتی اور باقی اپلیکشنز بھی درست کام کر رہی ہیں تو پھر مائیکروسافٹ آفس کو ان انسٹال کرکے دوبارہ سے انسٹال کرلیں
Bookmarks