Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: Wake With Weather (Without Jailbreak) (Siri Shortcuts)

  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default Wake With Weather (Without Jailbreak) (Siri Shortcuts)

    پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔
    دوستوں آج میں آپ سب کو آئی فون کی ایک ٹپ بتا رہا ہوں۔۔۔۔۔یہ ٹپ بہت ہی کار آمد ہے۔۔ یہ ٹپ سیری شارٹ کٹ سافٹ ویئر کے متعلق ہے۔۔جیسا کہ آپ اس تھریڈ کی ٹائٹل سے ہی سمجھ گئے ہونگے،،۔۔۔ کہ یہ کس چیز کے متعلق ہے،۔۔۔ یہ ٹپ موسم کے متعلق ہے،،۔۔ یہ آپ کی مقررہ وقت پر آپ کو موسم کا حال بتائیگی۔۔۔

    مثال کے طور پر آپ صبح اٹھنے کے لئے الارم لگاتے ہے،،۔۔ جب صبح آپ الارام بند کرینگے۔۔۔ تو سیری آپ کو آپ کے علاقے کا موسم بہت تفصیل سے بتائیگی۔۔
    سب سے پہلے یہ آپ کو ٹائم بتائیگی۔۔ موسم کی صورتحال، دن میں زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت، ہوا کی رفتار،۔۔۔ یو وی انڈیکس،۔۔ سورج غروب اور طلوع کے اوقات وغیرہ۔۔ بتائیگی۔۔

    یہ کرنا کیسے ہے۔۔ یہ بہت ہی آسان ہے۔۔۔

    سب سے پہلے آپ کے پاس آئی فون آئی پیڈیا آئی پوڈ وغیرہ ہونی چاہیے۔۔۔ اور آئی فون میں آئی
    IOS 13 Or Above
    انسٹال ہونی چاہیے۔۔

    دوسری چیز آپ کے پاس شارٹ کٹ کی سافٹ ویئر انسٹال ہونی چاہیے۔۔ شارٹ کٹ سافٹ ویئر آپ یہاں سے ڈوانلوڈ کر سکتے ہیں۔۔

    انسٹال کرنے کے بعد آپ آپ آئی فون کے سیٹنگ میں جائے۔۔۔۔۔۔۔ اور پھر
    Shortcuts
    سافٹ ویئر میں جائے۔۔ اور وہاں پر
    Allow Untrusted Shortcuts
    آپشن کو ان ایبل کر لیں۔۔
    Name:  1.jpg
Views: 186
Size:  118.5 KB

    پلیز نوٹ اگر آپ کے پاس یہ آپشن چینج نہ ہو۔۔۔ یعنی
    shortcuts’ grayed out

    میں ہو۔۔تو آپ کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔۔۔ اس سٹیپ کو ابھی چھوڑ دے۔۔ نیچے والے پراسس مکمل کر لیں۔۔ آ خر میں ہو اس آپشن کو ان ایبل کر لیں۔۔ یا کوئی بھی شارٹ کٹ پہلے رن کر لیں۔۔ تو یہ آپشن ان ایبل ہو جائیگی۔۔۔


    اس کے بعد آپ کے نے نیچے لنکس سے سیری شارٹ کٹ ڈاون لوڈ کرنا ہے۔۔اور اپنے آئی فون میں انسٹال کرنا ہے۔۔۔
    Wake With Weather Siri Shortcut Download Link
    یہ آپ ڈانلوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔۔
    انسٹال کرنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے۔۔ ڈاون لوڈ کرنے کے بعد یہ شارٹ کٹ اوپن ہو جائیگا۔۔۔۔ اس کو مکمل نیچھے سکرول کر لیں۔۔۔۔ اور سب سے نیچے لکھا ہوگا۔۔۔
    ADD TO SHORTCUT
    یا اسطرح کا کوئی ورڈ لکھا ہوگا۔۔۔
    اگر یہ آپ کو کوئی وارننگ وغیرہ کے کہ یہ
    Untrusted Shortcut
    ہے۔۔ تو آپ اسے مکمل اگنور کر لیں۔۔ اس میں کوئی بھی ایسا مسئلہ نہیں۔۔آئی فون ہر تھرڈ پارٹی شارکٹس کو
    Untrusted
    شارٹ کٹ ہی سمجھتی ہے۔۔


    لو جی۔۔۔ آدھا کام تو ہو گیا۔۔۔ آپ اس کے آٹو میٹک رن کیسے کرنا ہے۔۔ یہ بھی بہت آسان ہے۔۔
    اس کے لئے آپ شارٹ کٹ سافٹ ویئر جو آپ بھی ایپ سٹور سے انسٹال کیا تھا آپن کریں۔۔۔
    اور پھر
    Automation
    میں جائے۔۔۔ نیچے تصویر دیکھے۔۔
    Name:  2.jpg
Views: 170
Size:  65.6 KB

    اس میں جانے کے بعد پلس سائن پر کلک کریں۔۔نیچے تصویر دیکھے۔۔
    Name:  3.jpg
Views: 169
Size:  34.5 KB

    اگلی سکرین میں
    Create Personal Automation
    پر کلک کریں۔۔۔نیچے تصویر دیکھے۔۔۔
    Name:  4.jpg
Views: 151
Size:  107.1 KB

    اگلی سکرین میں آپ کو بہت ساری آپشن آئیگی۔۔۔جس میں آپ کسی حاص ٹائم پر اسے سیٹ کر سکتے ہیں۔۔ کسی الارم کے بند کرنے کے بعد اسے رن کر سکتے ہیں۔۔کسی وائی فائی کے کنیکٹ کے بعد،۔۔آئی سافٹ ویئر آپن کرنے کے بعد۔۔ مطلب آپنی مرضی کے مطابق آپ جس طرح چاہے رن کر سکتے ہیں۔۔ لیکن ہم یہاں پر الارم کے بند کرنے کے بعد اسے رن کرنے کا سیکھے گے۔۔۔
    تو آپ سیکنڈ آپشن میں
    Alarm (ex. ' When my alarm is stopped'
    پر کلک کریں۔۔۔ تصویئر دیکھے۔۔۔
    Name:  5.jpg
Views: 168
Size:  98.2 KB
    اگلی سکرین میں کچھ آپشن آئیگی۔۔ آپ اس کو اپنی مرضی سے سیٹ کر سکتے ہیں۔۔ یعنی۔۔۔ آپ نے اسے کیسے کب اور کونسے الام کر سیٹ کرنا ہے۔۔ میں نے اسے ایسے ہی چھوڑ دیا ہے۔۔۔ آپ چاہے تو اپنی مرضی کے مطابق سیٹ کری لیں۔۔۔سکرین شارٹ دیکھے۔۔
    Name:  6.jpg
Views: 165
Size:  30.4 KB
    نیکسٹ کر کلک کریں۔۔ اور اگلے سکرین میں
    Add Action
    پر کلک کریں۔۔تصویر دیکھے۔۔۔
    Name:  7.jpg
Views: 168
Size:  41.4 KB
    یہ کرنے کے بعد آپ سے سامنے بہت سارے ایکشن کے آپشن نظر آئینگے۔۔ آپ نے
    Apps
    آئیکون کر کلک کرنا ہے۔۔ تصویر دیکھے۔۔
    Name:  8.jpg
Views: 153
Size:  101.5 KB
    اس پر کلک کرنے کے بعد،۔۔ آپ نے اگلی سکرین میں شارٹ کٹ کے ایپ کو سلیکٹ کرنا ہے۔۔۔ سکرین شارٹ دیکھے۔۔
    Name:  9.jpg
Views: 153
Size:  106.1 KB

    اس کے بعد آپ نے اگلی سکرین میں
    Run Shortcut
    پر کلک کرنا ہے۔۔ سکرین شارٹ دیکھے۔۔۔
    Name:  10.jpg
Views: 156
Size:  58.8 KB


    جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  2. #2
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    اس کے بعد آپ نے اگلی سکرین میں شارٹ کٹ پر کلک کرنا ہے۔۔۔
    نیچے تصویر میں دیکھے۔۔۔
    Name:  11.jpg
Views: 164
Size:  47.0 KB

    یہ کلک کرنے کے بعد آپ کے تمام شارٹ کٹ کے لسٹ آپ کے سامنے آ جائیگی۔۔ اس میں آپ کی سیٹ کر دہ تمام شارٹ کٹس ہونگی۔۔۔آپ نے
    Total Weather
    والے پر کلک کرنا ہے۔۔۔شکرین شارٹ دیکھے۔۔۔۔
    Name:  12.jpg
Views: 145
Size:  69.0 KB

    اگلی سکرین میں آپ نے نیکسٹ کلک کرنا ہے۔۔۔ شکرین شارٹ دیکھے۔۔۔
    Name:  13.jpg
Views: 167
Size:  50.1 KB

    اب اگلی سکرین میں
    Ask before Running
    کو ڈس ایبل کر لیں۔۔ اور ڈن کر کلک کریں۔۔تصویر دیکھے۔۔
    Name:  14.jpg
Views: 163
Size:  74.3 KB

    بس آپ کا کام ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اسے ٹیسٹ کرنے کے لئے کوئی الارم سیٹ کریں۔۔۔ اور آلارم بجنے کے بعد اسے بند کر لیں۔۔ سیری آپ کو آپ کے علاقے کی فل موسم کا حال چال سنائی گی۔۔۔۔۔


    ایکسٹرا:
    اگر آپ نے مزید کچھ سیٹنگ کرنی ہو۔۔ تو وہ پھر
    My ShortCuts
    ایپ میں کر سکتے ہیں۔۔۔
    یہ ایپ کھول کر۔۔ آپ
    Total Weather
    کے شارٹ کٹ میں تین نقطوں پر کلک کریں۔۔۔اور آپ اپنی مرضی کی سیٹنگ کر سکتے ہیں۔۔ جیسے آپ نے مائلز کی جگہ کلومیٹر سیٹ کرنا ہو۔۔۔ یا آپ نے موسم کے کچھ سیکشن ری موو کرنے ہو۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔ لیکن اس میں تھوڑی احتیاط ضروری ہوتی ہے۔۔۔ ورنہ یہ شارٹ کٹ کام کرنا چھوڑ دیے گا۔۔ پھر آپ کو دوبارہ اوپر لنک سے فرش شارٹ کٹ انسٹال کرنا ہوگا۔۔۔

    یاد رہے۔۔۔۔ آپ کسی بھی ٹائم سیری کو بول سکتے ہیں کہ
    Run Total Weather
    تو سیری آٹومیٹک یہ کمانڈ چلائیگی۔۔ اور آپ کو اسی ٹائم پوری موسم کی تفصیل پڑھ کر سنائی گی۔۔۔

    امید ہے۔۔ آئی فون یوزر ضرور ٹرائی کرینگے۔۔۔

  3. #3
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام برادر
    آپ نے بہت اچھے اور آسان طریقے سے آئی فون کی ٹپ (سیری کے حوالے سے )ہمارے ساتھ شئیر کی
    دل چاہ رہا تھا کہ ابھی آئی فون لے کر اس ٹپ کو آزمایا جائے
    پھر
    سوچا کہ اتنی بھی کیا جلدی ہے گفٹ آنے تک انتظار کیے لیتا ہوں
    پر
    اُمید اِس با ت کی ہے کہ جن دوستوں کے پاس اس وقت آئی فون موجود ہوگا
    اُن سب ہی نے آپ کی اس ٹپ کو ضرور ضرور آزمایا ہوگا
    اور
    جو ابھی تک اس قیمتی تھریڈ تک نہیں پہنچ پائے ہیں وہ بھی جلد اس تھریڈ کو پڑھ کر ضرور آزمائیں گے
    اسکرین شارٹ نے مذید آسانی مہیا کر دی
    آپ کے اس قیمتی تھریڈ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے
    امید کی جاتی ہے کہ ممبرز ضرور اس ٹپ کو آزمائیں گے
    ہمارے ساتھ شئیرکرنے کا بہت شکریہ

  4. #4
    MaSuMmUnDa is offline Senior Member+
    Last Online
    14th July 2022 @ 02:59 PM
    Join Date
    15 Mar 2011
    Location
    DUBAI
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    77
    Threads
    7
    Credits
    402
    Thanked
    5

    Default

    Shukriya Itna Acha thread share krne k liye, I tried its working fine.

  5. #5
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Great that your tried,
    Quote MaSuMmUnDa said: View Post
    Shukriya Itna Acha thread share krne k liye, I tried its working fine.

  6. #6
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    bahot umda thread share kerny kay lay

    Shukriya


    nice sharing Afridi

  7. #7
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Updated for new Version of ios

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام
    آفریدی بھائی میں نے آج ہی یہ تھریڈ دیکھا اور سوچا کہ اس کو ٹرائی کروں۔
    سارا پراسیس کرنے میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
    آپ نے تو کافی تفصیل سے تھریڈ بنایا تھا لیکن میرے پاس شارٹ کٹس میں
    Allow Untrusted shortcuts
    کا ٹیب گرے یعنی ڈِسایبل تھا اور میں اس کو آن نہیں کر پا رہا تھا۔
    خیر پھر نیٹ سے سرچ کر کے اس کو آن کیا اور سارا پراسیس مکمل کیا۔
    لیکن اس میں ابھی ایک پرابلم ہے۔ میں نے آپ کے لنک سے
    Wake With Weather Siri Shortcut Download Link
    یہ شارٹ کٹ ڈاونلوڈ کیا اور انسٹال کیا ہے۔ اس لیے شائد یہ لوکیشن بھی صرف آپ کی لے رہا ہے۔
    جب الارم کو بند کریں تو یہ میسج آتا ہے

    Name:  1.jpeg
Views: 47
Size:  126.6 KB

    لیکن سری کرنٹ لوکیشن کی بجائے سیلیکٹڈ لوکیشن کو لے لیتی ہے
    باقی کام سارا ٹھیک ہو گیا ہے لیکن جب میسج آتا ہے تو سری لوکیشن آپ کی بتاتی ہے
    اور موسم اور باقی چیزیں بھی آپ کی لوکیشن کی ہی بتاتی ہے۔
    حالانکہ جب میں نے شارٹ کٹ کو رن کروایا تو میسج آیا کہ کہ میری کرنٹ لوکیشن کو دیکھا جا رہا ہے
    پھر بھی موسم کا حال ابودھبی کا بتاتی ہے۔
    یہ آپ کی انفارمیشن کے لیے ہے تا کہ اس میں اگر مزید کوئی تبدیلی کرنا ہو تو آپ کر لیں۔
    آپ نے بہت محنت کی ہے اس تھریڈ پر جس کہ لیے میں آپ کا شکر گزار ہوں۔
    والسلام۔
    Afridi

  9. #9
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    ڈیئر برادر،۔۔۔۔۔۔اس میں آپ ہر چیز اپنی مرضی کے مطابق چینج کر سکتے ہیں،۔۔ اس میں آپ کسی چیز کو ایڈ یا ری موو بھی کر سکتے ہیں۔۔۔ بیک اپ کے لئے اوریجنل لنک اپنے پاس رکھیں تاکہ اگر غلطی بھی ہو جائے تو واپس نئے سرے سے شروع کر سکیں۔۔

    موسم میں سیٹی کو چینج کرنا بہت ہی آسان ہے۔۔

    سب سے پہلے شارٹ کٹ ایپ کو کھولیں۔ ۔۔۔

    شارکٹ ایپ کو کھولنے کے بعد ٹوٹل ویدر کا شارکٹ آپ کو شو ہوگا۔۔۔ اس میں تین ڈاٹ پر کلک کریں۔۔۔تصویر دکھیں۔۔
    Name:  1.jpg
Views: 45
Size:  55.4 KB

    یہ کلک کرنے کے بعد یہ پوری شارٹ کٹ آپ کے سامنے کھل جائیگی۔۔۔ اس کو تھوڑا سا نیچے لائے اور ویدر کے آپشن پر آئے۔۔۔ تصویر ریکھے۔۔
    Name:  2.jpg
Views: 46
Size:  65.0 KB

    اب اس میں جو سیٹی لکھا ہے۔۔ اس پر کلک کریں۔۔۔ اور اگلی سکرین میں آپنی پسند کا سیٹی چوز کریں۔۔ یا اپنی کرنٹ لوکیشن سیٹ کریں۔۔۔ تصویر دیکھے۔۔
    Name:  3.jpg
Views: 44
Size:  17.4 KB
    اس کو اچھی طرح سیوو کری لیں۔۔۔۔ اور ٹرائی کریں۔۔۔

    اس کے ساتھ ساتھ۔۔ آپ اس میں اپنی مرضی کے مطابق چیزیں ایڈ یا ر ی موو کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن آپ کو شارٹ کٹ کا تھوڑا نالج ہونا چاہیے۔۔ تھوڑی سے غلطی سے یہ شارکٹ خراب ہو سکتا ہے۔۔
    خراب ہونے کے صورت میں اپ کو اسے ڈیلیٹ کرنا ہوتا ہے۔۔۔ اور نئے سرے سے اس لنک سے ڈاونلوڈ کرنا ہوتا ہے۔۔

    امید ہے کوئی مسلہ نہیں ہوگا۔۔ اگر کسی چیز کی سمجھ نہ آئے تو یہاں لازم لکھے۔۔۔

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام
    آفریدی بھائی میں نے آج ہی یہ تھریڈ دیکھا اور سوچا کہ اس کو ٹرائی کروں۔
    سارا پراسیس کرنے میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
    آپ نے تو کافی تفصیل سے تھریڈ بنایا تھا لیکن میرے پاس شارٹ کٹس میں
    Allow Untrusted shortcuts
    کا ٹیب گرے یعنی ڈِسایبل تھا اور میں اس کو آن نہیں کر پا رہا تھا۔
    خیر پھر نیٹ سے سرچ کر کے اس کو آن کیا اور سارا پراسیس مکمل کیا۔
    لیکن اس میں ابھی ایک پرابلم ہے۔ میں نے آپ کے لنک سے
    Wake With Weather Siri Shortcut Download Link
    یہ شارٹ کٹ ڈاونلوڈ کیا اور انسٹال کیا ہے۔ اس لیے شائد یہ لوکیشن بھی صرف آپ کی لے رہا ہے۔
    جب الارم کو بند کریں تو یہ میسج آتا ہے

    Name:  1.jpeg
Views: 47
Size:  126.6 KB

    لیکن سری کرنٹ لوکیشن کی بجائے سیلیکٹڈ لوکیشن کو لے لیتی ہے
    باقی کام سارا ٹھیک ہو گیا ہے لیکن جب میسج آتا ہے تو سری لوکیشن آپ کی بتاتی ہے
    اور موسم اور باقی چیزیں بھی آپ کی لوکیشن کی ہی بتاتی ہے۔
    حالانکہ جب میں نے شارٹ کٹ کو رن کروایا تو میسج آیا کہ کہ میری کرنٹ لوکیشن کو دیکھا جا رہا ہے
    پھر بھی موسم کا حال ابودھبی کا بتاتی ہے۔
    یہ آپ کی انفارمیشن کے لیے ہے تا کہ اس میں اگر مزید کوئی تبدیلی کرنا ہو تو آپ کر لیں۔
    آپ نے بہت محنت کی ہے اس تھریڈ پر جس کہ لیے میں آپ کا شکر گزار ہوں۔
    والسلام۔
    Afridi

  10. #10
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    بہت شکریہ آفریدی بھائی۔
    لوکیشن تبدیل ہو گئی ہے۔ اور اب ٹھیک کام کر رہی ہے۔
    آپ کی اس ریپلائی سے معلومات میں مزید اضافہ ہو ا ہے۔
    جس کے لیے میں آپ کا مشکور ہوں۔

  11. #11
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Excellent,. ,.. Brother App kesee be Time Siri ko bool saktee hay kay " Run Total Weather "
    to yeh shortcut per be run hoge,,. yaa Alarm ke bagheer be app apnee marzee kee time per set kar saktee hay,.. ya kesee app ke koolneee per,.. etc,,... saraa kamal Automotion kareegee,..

    Enjoy
    Quote Shaheen Latif said: View Post
    بہت شکریہ آفریدی بھائی۔
    لوکیشن تبدیل ہو گئی ہے۔ اور اب ٹھیک کام کر رہی ہے۔
    آپ کی اس ریپلائی سے معلومات میں مزید اضافہ ہو ا ہے۔
    جس کے لیے میں آپ کا مشکور ہوں۔

  12. #12
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    جی آفریدی بھائی۔
    میں نے کافی ساری آپشنز کو چیک کر لیا ہے۔ سری کو بھی چیک کر لیا ہے اور شارٹ کٹ سے بھی ڈائرکٹ آن کر کے چیک کیا ہے۔
    اب سب ٹھیک کام کر رہے ہیں۔ میں نے مزید آپشنز کو صرف چیک کیا ہے پر اپلائی نہیں کیا۔
    بہر خال کافی معلومات میں اضافہ ہوا ہے۔ بہت شکریہ۔

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Beware! iOS 9- Security Flaw - Passcode Bypass.Turn Off Siri on Lockscreen to be Safe
    By Kamran 789 in forum Apple Iphone , IPAD, and Apple Products
    Replies: 5
    Last Post: 3rd January 2016, 08:45 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 2nd July 2015, 03:08 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 3rd March 2010, 04:34 AM
  4. Wake Me Up! 1.51
    By Sinbad in forum English IT Zone
    Replies: 0
    Last Post: 24th May 2009, 09:03 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •