پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔
دوستوں آج میں آپ سب کو آئی فون کی ایک ٹپ بتا رہا ہوں۔۔۔۔۔یہ ٹپ بہت ہی کار آمد ہے۔۔ یہ ٹپ سیری شارٹ کٹ سافٹ ویئر کے متعلق ہے۔۔جیسا کہ آپ اس تھریڈ کی ٹائٹل سے ہی سمجھ گئے ہونگے،،۔۔۔ کہ یہ کس چیز کے متعلق ہے،۔۔۔ یہ ٹپ موسم کے متعلق ہے،،۔۔ یہ آپ کی مقررہ وقت پر آپ کو موسم کا حال بتائیگی۔۔۔

مثال کے طور پر آپ صبح اٹھنے کے لئے الارم لگاتے ہے،،۔۔ جب صبح آپ الارام بند کرینگے۔۔۔ تو سیری آپ کو آپ کے علاقے کا موسم بہت تفصیل سے بتائیگی۔۔
سب سے پہلے یہ آپ کو ٹائم بتائیگی۔۔ موسم کی صورتحال، دن میں زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت، ہوا کی رفتار،۔۔۔ یو وی انڈیکس،۔۔ سورج غروب اور طلوع کے اوقات وغیرہ۔۔ بتائیگی۔۔

یہ کرنا کیسے ہے۔۔ یہ بہت ہی آسان ہے۔۔۔

سب سے پہلے آپ کے پاس آئی فون آئی پیڈیا آئی پوڈ وغیرہ ہونی چاہیے۔۔۔ اور آئی فون میں آئی
IOS 13 Or Above
انسٹال ہونی چاہیے۔۔

دوسری چیز آپ کے پاس شارٹ کٹ کی سافٹ ویئر انسٹال ہونی چاہیے۔۔ شارٹ کٹ سافٹ ویئر آپ یہاں سے ڈوانلوڈ کر سکتے ہیں۔۔

انسٹال کرنے کے بعد آپ آپ آئی فون کے سیٹنگ میں جائے۔۔۔۔۔۔۔ اور پھر
Shortcuts
سافٹ ویئر میں جائے۔۔ اور وہاں پر
Allow Untrusted Shortcuts
آپشن کو ان ایبل کر لیں۔۔
Name:  1.jpg
Views: 187
Size:  118.5 KB

پلیز نوٹ اگر آپ کے پاس یہ آپشن چینج نہ ہو۔۔۔ یعنی
shortcuts’ grayed out

میں ہو۔۔تو آپ کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔۔۔ اس سٹیپ کو ابھی چھوڑ دے۔۔ نیچے والے پراسس مکمل کر لیں۔۔ آ خر میں ہو اس آپشن کو ان ایبل کر لیں۔۔ یا کوئی بھی شارٹ کٹ پہلے رن کر لیں۔۔ تو یہ آپشن ان ایبل ہو جائیگی۔۔۔


اس کے بعد آپ کے نے نیچے لنکس سے سیری شارٹ کٹ ڈاون لوڈ کرنا ہے۔۔اور اپنے آئی فون میں انسٹال کرنا ہے۔۔۔
Wake With Weather Siri Shortcut Download Link
یہ آپ ڈانلوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔۔
انسٹال کرنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے۔۔ ڈاون لوڈ کرنے کے بعد یہ شارٹ کٹ اوپن ہو جائیگا۔۔۔۔ اس کو مکمل نیچھے سکرول کر لیں۔۔۔۔ اور سب سے نیچے لکھا ہوگا۔۔۔
ADD TO SHORTCUT
یا اسطرح کا کوئی ورڈ لکھا ہوگا۔۔۔
اگر یہ آپ کو کوئی وارننگ وغیرہ کے کہ یہ
Untrusted Shortcut
ہے۔۔ تو آپ اسے مکمل اگنور کر لیں۔۔ اس میں کوئی بھی ایسا مسئلہ نہیں۔۔آئی فون ہر تھرڈ پارٹی شارکٹس کو
Untrusted
شارٹ کٹ ہی سمجھتی ہے۔۔


لو جی۔۔۔ آدھا کام تو ہو گیا۔۔۔ آپ اس کے آٹو میٹک رن کیسے کرنا ہے۔۔ یہ بھی بہت آسان ہے۔۔
اس کے لئے آپ شارٹ کٹ سافٹ ویئر جو آپ بھی ایپ سٹور سے انسٹال کیا تھا آپن کریں۔۔۔
اور پھر
Automation
میں جائے۔۔۔ نیچے تصویر دیکھے۔۔
Name:  2.jpg
Views: 171
Size:  65.6 KB

اس میں جانے کے بعد پلس سائن پر کلک کریں۔۔نیچے تصویر دیکھے۔۔
Name:  3.jpg
Views: 169
Size:  34.5 KB

اگلی سکرین میں
Create Personal Automation
پر کلک کریں۔۔۔نیچے تصویر دیکھے۔۔۔
Name:  4.jpg
Views: 151
Size:  107.1 KB

اگلی سکرین میں آپ کو بہت ساری آپشن آئیگی۔۔۔جس میں آپ کسی حاص ٹائم پر اسے سیٹ کر سکتے ہیں۔۔ کسی الارم کے بند کرنے کے بعد اسے رن کر سکتے ہیں۔۔کسی وائی فائی کے کنیکٹ کے بعد،۔۔آئی سافٹ ویئر آپن کرنے کے بعد۔۔ مطلب آپنی مرضی کے مطابق آپ جس طرح چاہے رن کر سکتے ہیں۔۔ لیکن ہم یہاں پر الارم کے بند کرنے کے بعد اسے رن کرنے کا سیکھے گے۔۔۔
تو آپ سیکنڈ آپشن میں
Alarm (ex. ' When my alarm is stopped'
پر کلک کریں۔۔۔ تصویئر دیکھے۔۔۔
Name:  5.jpg
Views: 168
Size:  98.2 KB
اگلی سکرین میں کچھ آپشن آئیگی۔۔ آپ اس کو اپنی مرضی سے سیٹ کر سکتے ہیں۔۔ یعنی۔۔۔ آپ نے اسے کیسے کب اور کونسے الام کر سیٹ کرنا ہے۔۔ میں نے اسے ایسے ہی چھوڑ دیا ہے۔۔۔ آپ چاہے تو اپنی مرضی کے مطابق سیٹ کری لیں۔۔۔سکرین شارٹ دیکھے۔۔
Name:  6.jpg
Views: 166
Size:  30.4 KB
نیکسٹ کر کلک کریں۔۔ اور اگلے سکرین میں
Add Action
پر کلک کریں۔۔تصویر دیکھے۔۔۔
Name:  7.jpg
Views: 169
Size:  41.4 KB
یہ کرنے کے بعد آپ سے سامنے بہت سارے ایکشن کے آپشن نظر آئینگے۔۔ آپ نے
Apps
آئیکون کر کلک کرنا ہے۔۔ تصویر دیکھے۔۔
Name:  8.jpg
Views: 153
Size:  101.5 KB
اس پر کلک کرنے کے بعد،۔۔ آپ نے اگلی سکرین میں شارٹ کٹ کے ایپ کو سلیکٹ کرنا ہے۔۔۔ سکرین شارٹ دیکھے۔۔
Name:  9.jpg
Views: 153
Size:  106.1 KB

اس کے بعد آپ نے اگلی سکرین میں
Run Shortcut
پر کلک کرنا ہے۔۔ سکرین شارٹ دیکھے۔۔۔
Name:  10.jpg
Views: 156
Size:  58.8 KB


جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔