کافی عرصے سے ایک سافٹ ویئر یوز کر رہا Inpage to Unicode - urdu unicode solution 1.0
مگر اب اس سافٹ وئیر نے ایرر دینا شروع کر دیا ہے جس کی تفصیل اٹیچ ہے۔برائے مہربانی اس کا کوئی حل بتا دیں۔ ونڈوز 10 یوز کررہا ہوں۔ ونڈوز بھی دوبارہ انسٹال کر چکا ہوں۔ مگر ایرر ختم نہیں ہوا۔
Bookmarks