Results 1 to 4 of 4

Thread: سعودی عرب میں اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے ب&#

  1. #1
    RStar515's Avatar
    RStar515 is offline Senior Member+
    Last Online
    28th September 2020 @ 05:44 PM
    Join Date
    13 Jun 2018
    Location
    Lahore, Pakista
    Gender
    Female
    Posts
    127
    Threads
    20
    Credits
    656
    Thanked
    4

    Default سعودی عرب میں اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے ب&#


    ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے اونٹوں کے لئے دنیا کے سب سے بڑے اسپتال کی تعمیر کا منصوبہ بنایا ہے۔

    عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت زراعت و ماحولیات نے اونٹوں کے لئے دنیا کا سب سے بڑا اسپتال بنانے کی منصوبہ بندی مکمل کرلی ہے۔ یہ اسپتال سعودی عرب کی القصیم گورنری میں تعمیر کیا جائے گا اور اس پر 10 کروڑ ریال کی لاگت آئے گی اور اس کے قیام کے لیے پبلک سیکٹر سے بھی معاونت حاصل کی جائے گی۔

    سلام اسپتال برائے کیمل ویٹرنری کے نام سے بنایا جانے والے اس اسپتال میں *نہ صرف اونٹوں* کو لاحق ہونے والی بیماریوں کا علاج کیا جائے گا بلکہ دنیا بھر میں پائے جانے والے مختلف اقسام کے اونٹوں کی پرورش اور ان کی افزائش نسل بھی کی جائے گی۔

    سعودی عرب کے سیکریٹری برائے امور حیوانات ڈاکٹر حمد البطشان کا کہنا ہے کہ نئے ویٹرنری اسپتال کے قیام سے ملک میں اونٹوں کی پروش اور ان کی تعداد میں اضافے میں مدد ملے گی۔ اس کے علاوہ سعودی حکومت ملک میں اونٹوں کی پرورش کے لیے مقامی اور غیرملکی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی بھی کرے گی۔

  2. #2
    khalidfsd is offline Senior Member+
    Last Online
    15th October 2020 @ 05:43 PM
    Join Date
    03 Jan 2012
    Location
    Faisalabad
    Gender
    Male
    Posts
    33
    Threads
    0
    Credits
    171
    Thanked
    0

    Default

    Nice

  3. #3
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Moderator
    Last Online
    15th October 2020 @ 03:11 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    16,282
    Threads
    259
    Credits
    24,167
    Thanked
    1813

    Default

    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ

  4. #4
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 08:50 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    5,597
    Threads
    37
    Credits
    39,549
    Thanked
    294

    Default

    thanks for sharing

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 4th April 2020, 07:59 PM
  2. Replies: 20
    Last Post: 17th April 2016, 10:47 AM
  3. Replies: 4
    Last Post: 17th March 2013, 11:26 PM
  4. Replies: 15
    Last Post: 19th June 2011, 05:34 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •