Please share kisi ka faida ho jay https://www.youtube.com/watch?v=2h60RnhrZ7s&t=2s

سورۂ رحمٰن کے فوائد

۱۔دل کے والو بند ہوں ،گردے فیل ہو گئے ہوں تو سورۂ رحمٰن روزانہ اکیس دفعہ پڑھیں‘اور اگر پڑھنا نہیں جانتے توروزانہ 21 مرتبہ سنتے بھی جائیں اور سورۂ رحمٰن کے اوپر انگلی بھی پھیرتے جائیں۔

۲۔جو بچہ کند ذہن ہو،ابنارمل ہو، بچہ شرارتی ہو،کوئی فرد بیمار ہو، اس کے سرہانے سورۂ رحمٰن ہلکی آواز میں لگا دیں۔مستقل لگا رہنے دیں۔

۳۔سورۂ رحمٰن پڑھنے یا سننے سے جتنی نعمتوں کا ذکر اس میں ہے مل جاتی ہیں۔(انشاء اللہ)

۴ ۔گھر یلو مسائل ہوں،سکون عافیت کے لیے،ڈیپریشن دور کرنے کے لیے،جادو جنات کے مارے سارا دن سورۂ رحمٰن پڑھیں بھی اورسنیں بھی۔پڑھ کر پانی پر دم کریں۔گاڑی ،دفتر ہرجگہ ہر وقت سنیں۔