السلام علیکم
امید ہے کہ سب دوست خیریت سے ہونگے
مجھے یہ معلوم کرنا ہے اکثر ونڈو انسٹال کرتے وقت ڈی وی ڈی پر ایک ایرر آتا ہے
window media player not found
جس کی وجہ سے ونڈو انسٹال نہیں ہو تی اس کی کیا وجہ ہے۔اور اس کا کیا حل ہے۔امید ہے دوست ہیلپ کریں گے