Payaray Dosto,
Main aksar thread Urdu main likhay dekhay hain. Please mujhay bataiayay keh main Urdu main thread kaisay post kar sakta hoon.
Munib
Payaray Dosto,
Main aksar thread Urdu main likhay dekhay hain. Please mujhay bataiayay keh main Urdu main thread kaisay post kar sakta hoon.
Munib
inpage se likhein aur adobe photo shop mein style waghera dein phir yahaan post karein so simple.
اردو پیڈ استمال کر کے آپ آسانی سے اردو لکھ سکتے ہیں۔
قابل احترام دوست اگر تو آپ سادہ اُردو میں تھریڈ لکھنا چاہتے ہیں جیسا کے میں نے لکھا.. تو یہ آپ
اُردو پیڈ پر کلک کر کے بھی لکھ سکتے ہیں..جیسا کے سکرین شاٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں اور اگر آپ ڈیزائینگ کے حوالے سے کہہ رہے ہیں تو
اُس کے لیے آپ کو پہلے ان پیج میں اُردو ٹائپ کرنا ہوگی.. اور پھر فوٹوشاپ میںڈیزائینینگ کرنی ہوگی
جس کے لیے آپ کا اُس کو سیکھنا ضروری ہے... شکریہ
Bookmarks