السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب؟
امید ہے کہ خیریت سے ہوں گے۔
یقیناً آپ سب ہی دوست اس تھریڈ کے عنوان کے جان گئےہونگے کہ آج آئی ٹی دنیا فورم کی بہت ہی محنتی شخصیت
عیشا ایمان
کی سالگرہ کا دن ہے
اس لئے ہم نے سوچا کہ کیونکہ ایک چھوٹی سی کوشش کر کے آپ محترم کو
HAPPY BIRTH DAY TO YOU ESHA SITER
آپ سب کے ساتھ کہا جائے
Name:  460953d1445265774-fireworks44q1.gif
Views: 367
Size:  181.2 KBName:  460953d1445265774-fireworks44q1.gif
Views: 367
Size:  181.2 KBName:  460953d1445265774-fireworks44q1.gif
Views: 367
Size:  181.2 KB
Name:  cake for EASA.JPG
Views: 338
Size:  74.0 KB
Name:  460953d1445265774-fireworks44q1.gif
Views: 367
Size:  181.2 KBName:  460953d1445265774-fireworks44q1.gif
Views: 367
Size:  181.2 KBName:  460953d1445265774-fireworks44q1.gif
Views: 367
Size:  181.2 KB
آپ سب بھی اپنی اپنی مبارک باد شئیر کریں
اچھا لگے گا
ہم سب کی دُعائیں
ESHA SISTER
کے لئے ہیں
اللہ پاک آپ کو زندگی میں مذید کامیابیاں عطا فرمائیں
آمین
ہم سب ہی آپ کو یاد کرتےہیں
اور
سنیں ہم کو آپ کی وہ بات یاد ہے
http://www.itdunya.com/showthread.ph...50#post3296050
ہاہاہاہاہا
جہاں رہیں خوش رہیں، ہنستے مسکراتی رہیں۔
بقول آپ کے
خوشیاں بانٹیں ،کیونکہ خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں۔
والسلام
حسیب عالمگیر