السلام علیکم آئی ٹی دنیا ٹیم
میرا نام ارسلان ہے
میں نے اس ویب سائٹ کو ابھی جوائن کیا ہے اور کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا تو پلیز کوئی دوست مجھے اس کے بارے میں رہنمائی فرمائے شکریہ