علاج اس کا محبت ہے، اور وہ لڑکی
فضول دوڑتی پھرتی ہے __ اسپتالوں میں!!
Sent from my SM-G615F using Tapatalk
علاج اس کا محبت ہے، اور وہ لڑکی
فضول دوڑتی پھرتی ہے __ اسپتالوں میں!!
Sent from my SM-G615F using Tapatalk
بہت خوب جناب محسن
توبہ تو کی ہے عشق سے پر اس کا کیا علاج
بے قصد دل کسی کو اگر چاہنے لگے
This is Just a Painting !
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks