السلام علیکم
میرا سسٹم بہت سلو ہو گیا ہے۔ونڈو لوڈ ہونے میں کافی وقت لیتی ہے کؤی وایرس بھی نہیں ہے۔نہ ہی کؤی نیا سافٹویر انسٹال کیا ہے ونڈو لوڈ ہونے میں کم از کم دس منٹ لیتی ہے۔کیا یہ پروسیر گا مسئلہ ہےیہ کؤی اور وجہ ہے
Window8 hae prose. Amd tripal core 2.65 hae
پلیز میری مدد کریں میں کیا کرون کو ٹھیک کرنے کے لئے