السلام علیکم

کہاں ہیں آج میرا جسم میری مرضی کہنے والیں، چلائیں نہ اب اپنی مرضی، روک لیں کرونا وائرس یہ جسم تو تمھارا ہے

اللہ معاف فرمائے، جو مسلمان اس مرض میں مبتلا ہوکر دنیا سے رخصت ہو رہا ہے ان کے غسل کفن دفن کے کیا معملات ہورہے ہیں ذرا سوچیں۔ اللہ ہم سب سے بہت سخت ناراض ہے اتنا پیارا مذہب اتنے پیارے نبی ﷺ لیکن امت کا کیا حال ہے۔

سرکار تو امت کی بخشش کے لئے روئیں
امت ہے کہ ہنس ہنس کے جی تی ہے گناہوں میں

اللہ تعالیٰ ہم سب کو سچی توبہ کرنے کی توفیق نصیب فرمائے، آمین