Results 1 to 7 of 7

Thread: تصاویر کی ایڈیٹنگ By Photoshop App

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default تصاویر کی ایڈیٹنگ By Photoshop App

    Name:  ps.JPG
Views: 62
Size:  106.7 KB
    السلام علیکم دوستوں
    -۔-۔-۔-
    اخباری اطلای کے مطابق ایڈوبی کمپنی نے مصنوعی ذہانت سے بھرپور ایپ جلد ہی پیش کرنے کا اعلان کیا ہے
    جس میں مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کی صلاحیت کو بھی شامل کیا جارہا ہے۔
    اسے فوٹوشاپ کیمرہ کا نام دیا گیا ہے۔
    اس ایپ کی بدولت حقیقی وقت میں تصاویر کی ایڈیٹنگ اور کراپنگ کی جاسکے گی ۔
    مصنوعی ذہانت کی بدولت آپ تصاویر کو ہاتھوں ہاتھ ایڈیٹ کرسکتےہیں۔
    اگرچہ اس طرح کی لاتعداد ایپس موجود ہیں لیکن ایڈوبی نے اس میں بعض اہم خواص بھی شامل کئے ہیں۔

    ایڈوبی کمپنی نے اپنا تیارکردہ سینسائی اے آئی پلیٹ فارم تیار کیا ہے جو ازخود تصویر دیکھ کر اس کے تقاضوں کو جان سکے گا اور اس کی نوک پلک اور رنگ سنوار سکے گا ۔ یہ ایپ تصویر کی پہلی والی حالت کی ایک کاپی بھی رکھے گا تاکہ آپ تبدیلیوں کے بعد اس کا موازنہ کرسکیں۔
    غالباً بعض ماہرین کے ایڈوبی کمپی نے وقت سے پہلے ایپ کی رجسٹریشن کھولی ہے۔ ایڈوبی کے مطابق اس طرح ایپ اسٹور سے ایپ لی جاسکے گی اور جیسے ہی یہ عوام کے لیے پیش کی جائے گی تو اس سے قبل آپ کو مطلع کردیا جائے گا

  2. #2
    Zahidkpr is offline Senior Member+
    Last Online
    28th June 2023 @ 10:40 AM
    Join Date
    07 Apr 2013
    Gender
    Male
    Posts
    541
    Threads
    32
    Credits
    455
    Thanked
    46

    Default

    Hmmm

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    Name:  ps.JPG
Views: 62
Size:  106.7 KB
    السلام علیکم دوستوں
    -۔-۔-۔-
    اخباری اطلای کے مطابق ایڈوبی کمپنی نے مصنوعی ذہانت سے بھرپور ایپ جلد ہی پیش کرنے کا اعلان کیا ہے
    جس میں مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کی صلاحیت کو بھی شامل کیا جارہا ہے۔
    اسے فوٹوشاپ کیمرہ کا نام دیا گیا ہے۔
    اس ایپ کی بدولت حقیقی وقت میں تصاویر کی ایڈیٹنگ اور کراپنگ کی جاسکے گی ۔
    مصنوعی ذہانت کی بدولت آپ تصاویر کو ہاتھوں ہاتھ ایڈیٹ کرسکتےہیں۔
    اگرچہ اس طرح کی لاتعداد ایپس موجود ہیں لیکن ایڈوبی نے اس میں بعض اہم خواص بھی شامل کئے ہیں۔

    ایڈوبی کمپنی نے اپنا تیارکردہ سینسائی اے آئی پلیٹ فارم تیار کیا ہے جو ازخود تصویر دیکھ کر اس کے تقاضوں کو جان سکے گا اور اس کی نوک پلک اور رنگ سنوار سکے گا ۔ یہ ایپ تصویر کی پہلی والی حالت کی ایک کاپی بھی رکھے گا تاکہ آپ تبدیلیوں کے بعد اس کا موازنہ کرسکیں۔
    غالباً بعض ماہرین کے ایڈوبی کمپی نے وقت سے پہلے ایپ کی رجسٹریشن کھولی ہے۔ ایڈوبی کے مطابق اس طرح ایپ اسٹور سے ایپ لی جاسکے گی اور جیسے ہی یہ عوام کے لیے پیش کی جائے گی تو اس سے قبل آپ کو مطلع کردیا جائے گا
    Thanks for Information

  4. #4
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,992
    Threads
    196
    Credits
    15,599
    Thanked
    371

    Default

    Thanks for sharing
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Zahidkpr said: View Post
    Hmmm
    Quote Mehtab785 said: View Post
    Thanks for sharing
    بہت شکریہ دوستوں کہ آپ نے اس تھریڈ کو وزٹ کر کے اظہارِ پسندیدگی کا اظہار فرمایا
    آپ دوستوں کی ریپلائی ہی سے تھریڈ اسٹاٹر کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے
    خوش رہیں

  6. #6
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2024 @ 07:02 PM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    896
    Threads
    66
    Credits
    11,596
    Thanked
    136

    Default

    ہمارے ساتھ معلومات کے اشتراک کا شکریہ۔ میں نے پوسٹ کو تاخیر سے پڑھا شاید اب تک ایپ لانچ ہو گی ہو۔

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote fasifasi824 said: View Post
    ہمارے ساتھ معلومات کے اشتراک کا شکریہ۔ میں نے پوسٹ کو تاخیر سے پڑھا شاید اب تک ایپ لانچ ہو گی ہو۔
    اظہار پسندیدگی کا بہت شکریہ

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 17th February 2023, 12:52 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 17th December 2009, 11:49 PM
  3. Replies: 11
    Last Post: 17th December 2009, 04:58 AM
  4. Replies: 293
    Last Post: 11th August 2009, 06:49 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •