السلام علیکم
کافی عرصہ کی غیر حاضری کے بعد ابوبکر احمد کی واپسی ہوئی ہے
زندگی کی بھاگ دوڑ نے فورم سے دور کیا ہوا تھا لیکن لاک ڈاون پھر لے آیا ہے فورم پر
اب ان شاء اللہ بہت اچھے سے فورم کو وقت دیا جائے گا
السلام علیکم
کافی عرصہ کی غیر حاضری کے بعد ابوبکر احمد کی واپسی ہوئی ہے
زندگی کی بھاگ دوڑ نے فورم سے دور کیا ہوا تھا لیکن لاک ڈاون پھر لے آیا ہے فورم پر
اب ان شاء اللہ بہت اچھے سے فورم کو وقت دیا جائے گا
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
Most Welcome
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
آپکو اس خوبصورت محفل میں پھر سے خوش آمدید کہا جاتا ہے
-۔-۔-۔-۔
حکومتِ وقت فاصلے رکھنےکا کہہ رہی ہےاور تم لوگوں کو دعوتیں دے رہے ہو
وہ بھی صرف چائے کی
دیکھو چائے تو کھانا کھانے کے بعد ہی پیں گے
فکر ناٹ
امید کی جاتی ہے کہ اس وقت کو آپ قیمتی بنا کر ہمارے ساتھ اپنا ہنر اور علم ضرور اور جلد شئیر کریں گے
انتظار رہےگا
اور
سنو
چائے بنانے کی ترکیب نہ شئیر کردینا
ہاہاہاہا
ابوبکر بھا ئی آپ کی بات درست ہے
کہ میں یہاں آپنے اصلی نام سے نہیں ہوں
میں اس فورم میں 2011 میں رجسٹرڈ ہوا تھا
مگر ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
خیر یہ لمبی کہانی ہے پھر کھبی شئیر کروں
عرض ہے
۔۔۔۔ھائے وہ لوگ ، خُوب صُورت لوگ
جن کی دُھن میں ، حیات گزُری ہے
کسی بھٹکے ہوئے خیال کی موج
کتنی یادوں کے ساتھ گزُری ہے
ہاہاہاہا
پہلے کیلے اور مچھلی پر ہاتھ صاف کرنے کا موقع مل جائے
پھر
بکرے کی طرف بھی آجائیں گے
Lovely Men
کو یقیناً یاد ہوا ہمارے اس فورم پر شہزاد بھائی اور نیٹ رائیڈر بھائی ہوا کرتے تھے
آج کل یہ دونوں بھی کہیں مصروف ہو گئے ہیں
خوب محفل جما کرتی تھی
سالانہ شیڈول بنا کرتا تھا کہ فورم پر کیا کیا اکٹیوٹیز ہوا کریں گی
کون کون کس کس کام کا ذمہ دار ہوگا
چلو حالات بہتر ہوجائیں پھر سے سب دوست ایکٹیوز ہو جائیں
پھر
سے کوئی مقابلہ رکھیں گے
Bookmarks