Quote Haseeb Alamgir said: View Post

ہاہاہاہا
پہلے کیلے اور مچھلی پر ہاتھ صاف کرنے کا موقع مل جائے
پھر
بکرے کی طرف بھی آجائیں گے
Lovely Men
کو یقیناً یاد ہوا ہمارے اس فورم پر شہزاد بھائی اور نیٹ رائیڈر بھائی ہوا کرتے تھے
آج کل یہ دونوں بھی کہیں مصروف ہو گئے ہیں
خوب محفل جما کرتی تھی
سالانہ شیڈول بنا کرتا تھا کہ فورم پر کیا کیا اکٹیوٹیز ہوا کریں گی
کون کون کس کس کام کا ذمہ دار ہوگا
چلو حالات بہتر ہوجائیں پھر سے سب دوست ایکٹیوز ہو جائیں
پھر
سے کوئی مقابلہ رکھیں گے

چلیں جی اللہ کرے جلدی سارے مسائل حل ہوجائیں اور سب دوست دوبارہ فورم پر جمع ہو جائیں
لیکن مقابلہ برائے مھربانی کھانے کا مت رکھوا دینا
کیوں اس معاملے میں تھوڑا کمزور ہوں میں
اور ڈیزائنگ کا بھی آجکل ٹائیم نہیں ملتا