Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 28

Thread: back to itd famly

  1. #13
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    17th January 2024 @ 04:59 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,671
    Thanked
    118

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    ہاہاہاہا
    پہلے کیلے اور مچھلی پر ہاتھ صاف کرنے کا موقع مل جائے
    پھر
    بکرے کی طرف بھی آجائیں گے
    Lovely Men
    کو یقیناً یاد ہوا ہمارے اس فورم پر شہزاد بھائی اور نیٹ رائیڈر بھائی ہوا کرتے تھے
    آج کل یہ دونوں بھی کہیں مصروف ہو گئے ہیں
    خوب محفل جما کرتی تھی
    سالانہ شیڈول بنا کرتا تھا کہ فورم پر کیا کیا اکٹیوٹیز ہوا کریں گی
    کون کون کس کس کام کا ذمہ دار ہوگا
    چلو حالات بہتر ہوجائیں پھر سے سب دوست ایکٹیوز ہو جائیں
    پھر
    سے کوئی مقابلہ رکھیں گے

    چلیں جی اللہ کرے جلدی سارے مسائل حل ہوجائیں اور سب دوست دوبارہ فورم پر جمع ہو جائیں
    لیکن مقابلہ برائے مھربانی کھانے کا مت رکھوا دینا
    کیوں اس معاملے میں تھوڑا کمزور ہوں میں
    اور ڈیزائنگ کا بھی آجکل ٹائیم نہیں ملتا
    (معافی بار بار اعتبار ایک بار)

  2. #14
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Abubaker30 said: View Post

    چلیں جی اللہ کرے جلدی سارے مسائل حل ہوجائیں اور سب دوست دوبارہ فورم پر جمع ہو جائیں
    لیکن مقابلہ برائے مھربانی کھانے کا مت رکھوا دینا
    کیوں اس معاملے میں تھوڑا کمزور ہوں میں
    اور ڈیزائنگ کا بھی آجکل ٹائیم نہیں ملتا
    معاملے کی وجہ ہی سے تو کمزور ہو
    باقی
    ٹائم ملتا کہا ں ہے نکالنا پڑتا ہے
    اچھا چلو سیل فون پر ہی کوئی تھریڈ بنا لیا ٹھیک

  3. #15
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    17th January 2024 @ 04:59 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,671
    Thanked
    118

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    معاملے کی وجہ ہی سے تو کمزور ہو
    باقی
    ٹائم ملتا کہا ں ہے نکالنا پڑتا ہے
    اچھا چلو سیل فون پر ہی کوئی تھریڈ بنا لیا ٹھیک

    بات تو آپ کی ٹھیک ہے پر ہم جیسے سست لوگ ٹائم نکالنے میں بھی ناکام رہتے ہیں

  4. #16
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Abubaker30 said: View Post


    بات تو آپ کی ٹھیک ہے پر ہم جیسے سست لوگ ٹائم نکالنے میں بھی ناکام رہتے ہیں
    اچھا پھر تو تمھاری طرف آکر ٹائم نکلوانا پڑے گا بس یہ وقت گزرجانے دو


  5. #17
    Tasadduq66's Avatar
    Tasadduq66 is offline Advance Member
    Last Online
    17th February 2024 @ 08:07 PM
    Join Date
    30 Mar 2012
    Location
    IT DUNYA . COM
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    1,510
    Threads
    2
    Credits
    662
    Thanked
    78

    Default

    G Aayaaan nu,wellcome back.
    ALLAHO AKBER

  6. #18
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Tasadduq66 said: View Post
    G Aayaaan nu,wellcome back.
    ہمارے ابوبکر بھائی کٹی بندر کے علاقے میں رہتے ہیں
    آگے کی بات تو آپ سمجھ گئےہونگے
    ہاہاہاہا
    وہ جب تک آئیں ہماری طرف سے شکریہ قبول فرمائیں اُن کی طرف سے

  7. #19
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    17th January 2024 @ 04:59 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,671
    Thanked
    118

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    اچھا پھر تو تمھاری طرف آکر ٹائم نکلوانا پڑے گا بس یہ وقت گزرجانے دو


    مجھے تو لگتا ہے آپ نہیں آو گے مجھے ہی آنا پڑے گا روشنیوں کے شھر

  8. #20
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    17th January 2024 @ 04:59 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,671
    Thanked
    118

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    ہمارے ابوبکر بھائی کٹی بندر کے علاقے میں رہتے ہیں
    آگے کی بات تو آپ سمجھ گئےہونگے
    ہاہاہاہا
    وہ جب تک آئیں ہماری طرف سے شکریہ قبول فرمائیں اُن کی طرف سے

    کیٹی بندر میں رہتے ہیں ایسے بتا رہے ہو جیسے کے میرے علاقے کے آخری الفاظ والوں کے ساتھ رہتا ہوں
    ہاہاہاہاہا

  9. #21
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Abubaker30 said: View Post


    کیٹی بندر میں رہتے ہیں ایسے بتا رہے ہو جیسے کے میرے علاقے کے آخری الفاظ والوں کے ساتھ رہتا ہوں
    ہاہاہاہاہا
    ہاہاہاہا
    چلو ایسی بہانے آپ کا روحانی دیدار تو ہوا
    بقول شاعر کے
    ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے
    خلقتِ شہر تو کہنے کو فسانے مانگے


    - - - Updated - - -

    Quote Abubaker30 said: View Post


    مجھے تو لگتا ہے آپ نہیں آو گے مجھے ہی آنا پڑے گا روشنیوں کے شھر
    جب آؤ تو بتا دینا تاکہ ہم اطہر زبیر کی طرف نکل جائیں

  10. #22
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=Abubaker30;5961279]
    السلام علیکم
    کافی عرصہ کی غیر حاضری کے بعد ابوبکر احمد کی واپسی ہوئی ہے
    زندگی کی بھاگ دوڑ نے فورم سے دور کیا ہوا تھا لیکن لاک ڈاون پھر لے آیا ہے فورم پر
    اب ان شاء اللہ بہت اچھے سے فورم کو وقت دیا جائے گا
    [/QU








    welcome to itd
    ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ۔
    ﮨﻢ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
    ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻣﯿﻦ ﭘﯿﺞ ﭘﺮ ﻧﯿﻮ ﻣﻤﺒﺮ ﭨﺮﯾﻨﮓ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ۔ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻓﻮﺭﻡ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﺎﻓﯽ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ۔
    ﺍﺱ ﻓﻮﺭﻡ ﭘﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺁ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺣﻞ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺁﭖ ﮐﺲ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﭘﮑﭽﺮ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮕﺎﯾﺌﮟ۔ ﺍﻭﺍﺗﺎﺭ ﮐﯿﺴﮯ ﺳﯿﭧ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﭘﺮ ﺍﺭﺩﻭ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮑﮭﯿﮟ۔ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺮ ﺍﺭﺩﻭ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮑﮭﯿﮟ۔ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﮈﯾﻠﯿﭧ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮫ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻭﻏﯿﺮﮦ۔ﻓﻮﺭﻡ ﭘﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺁ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺣﻞ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺁﭖ ﮐﺲ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﭘﮑﭽﺮ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮕﺎﯾﺌﮟ۔ ﺍﻭﺍﺗﺎﺭ ﮐﯿﺴﮯ ﺳﯿﭧ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﭘﺮ ﺍﺭﺩﻭ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮑﮭﯿﮟ۔ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺮ ﺍﺭﺩﻭ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮑﮭﯿﮟ۔ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﮈﯾﻠﯿﭧ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮫ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻭﻏﯿﺮﮦ۔
    ﺟﻮ ﻗﺎﺑﻞِ
    ﺟﻮ ﻗﺎﺑﻞِ ﻏﻮﺭ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻭﮦ ﯾﮧ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺍﺱ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﺭﻭﻟﺰ ﻟﮑﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺁﭖ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺭﻭﻟﺰ ﺿﺮﻭﺭ ﭘﮍﮪ ﻟﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﻮﭼﮭﻨﯽ ﮨﻮ ﺁﭖ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮫ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ' ﺁﺳﮏ ﺍﯾﻦ ﺍﯾﮑﺴﭙﺮﭦ ' ﮐﺎ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ۔
    (Ask an expert )
    ﯾﮩﺎﮞ ﺳﺐ ﻟﻮﮒ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﯿﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ۔
    ﺍﺏ ﺁﭖ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭨﺮﯾﻨﮓ ﻭﺍﻻ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﺍﭼﮭﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﭘﮍﮪ ﻟﯿﮟ ۔ﺍﻭﺭ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﮟ۔
    ﻣﺰﯾﺪ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﯾﮧ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﻭﺯﭦ ﮐﺮﯾﮟ۔
    http://www.itdunya.com/


    OTE]

  11. #23
    Join Date
    23 Jun 2020
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    59
    Threads
    1
    Credits
    292
    Thanked: 1

    Default

    welcome back

  12. #24
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,481
    Threads
    150
    Credits
    18,333
    Thanked
    721

    Default

    آئی ٹی دنیا میں آپ کو بگ برادر کی جانب سے خوش آمدید

    - - - Updated - - -

    آئی ٹی دنیا میں آپ کو بگ برادر کی جانب سے خوش آمدید


    - - - Updated - - -

    آئی ٹی دنیا میں آپ کو بگ برادر کی جانب سے خوش آمدید

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 2nd August 2023, 10:25 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 2nd December 2019, 02:40 PM
  3. WelCome back Adeal weLcome back.
    By Ahmedch in forum Greetings
    Replies: 23
    Last Post: 21st June 2010, 09:27 AM
  4. Replies: 45
    Last Post: 24th January 2010, 03:07 PM
  5. Java in back to back action
    By DEADXMAN in forum Nokia & Othre Mobiles
    Replies: 3
    Last Post: 19th July 2009, 10:37 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •