AOA Members:
main windows 7 main mobile devices ko block karna chata hon
koi mobile laga k data na copy kar saky
aur is tarha usn read ho par os pe copy na ho
PLZ HELP
AOA Members:
main windows 7 main mobile devices ko block karna chata hon
koi mobile laga k data na copy kar saky
aur is tarha usn read ho par os pe copy na ho
PLZ HELP
ڈیوائس مینجر میں جاکے
MTP USB Device
ڈیسبل کر دیں
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
Software ni hy koi Jese gilisoft Karta hy oska crack version ni mil raha
agar disable karo ga to os main read bhi ni hoga
readinging on rahe writing band ho jaye
وعلیکم السلام
ڈئیر ممبر کیا آپ کا پی سی ایک سے زیادہ لوگ استعمال کرتے ہیں؟
اگر ہاں تو آپ اس پی سی پر ایک گیسٹ اکاونٹ بنا دیں۔
اور خودایڈمن اکاونٹ استعمال کریں۔
اس طرح آپ گیسٹ اکاونٹ پر یہ پابندی لگا سکتے ہیں۔
جب آپ کے علاوہ کوئی دوسرا آپ کا پی سی استعمال کرے تو وہ گیسٹ اکاونٹ سے لاگ اِن ہو۔
اکاونٹ کیسے بنایئں
پابندی کیسے لگایئں
آپ اپنے سسٹم میں یو ایس بی بلاکر انسٹال کرلیں اس کے بعد جو بھی ڈیوائس کنکٹ کرنے کی کوشش کرے گا وہ کنکٹ ہی نہیں ہو گی
Bookmarks