السلام علیکم
پیارے ممبرز کافی دیر کے بعد آج آپ کے لیے پھر خاکے تلاش کرنے والا تھریڈ بنا رہا ہوں۔
کرونا وائرس کی وجہ سے اکثر لوگ گھروں تک محدود ہیں۔
اس لیے سوچا کہ چلو اسی بہانے وقت بھی کٹ جائے گا۔
اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے ہمیں اس وائرس سے مکمل نجات عطا فرمائے۔
آپ نے اس تصویر میں دئے گئے تمام خاکے تلاش کرنے ہیں۔
دیکھتے ہیں سب سے پہلے کون سارے خاکے تلاش کرتا ہے۔

Name:  IMG_E5768.jpg
Views: 127
Size:  136.0 KB