میں نے ایک بلاگ بنایا ہے آپنی طرف سے تو بہت کوشش کی ہے
کہ آچھا سا بلاگ بناوں مگر مجھے کوئی خاص تجربہ نہیں ہے ۔ لہذا آپ دوستوں
سے التماس ہے کہ آپ سب دوست اس بلاگ کو چیک کریں اور اگر اس میں
کوئی خامی یا کسی چیز کی کمی ہو تو آپ سب دوست نیک نیتی سے میری اصلاح کریں
اور ہاں ایک ضروری بات
کہ اس کو لائیک اپ دوستوں نے ضرور کرنا ہے اس طرح میری حوصلہ آفزائی ہو گی
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
https://learnbyend.*************/