دوستوں میرا ایچ۔پی لیپ ٹوپ کا چارجر ناکارہ ہوگیا ہے موجودہ حالات میں ایک اوا نیا چارجر خرید نے سے قاصر ہوں میں نے سنا ہے کسی سے ڈیٹا کیبل سے بھی چارج ہو سکتا ہے اگر ایسا ہے تو مجھے کوئی دوست اسکا مکمل طریقہ بتادیں مہر بانی ہوگی شکریہ
دوستوں میرا ایچ۔پی لیپ ٹوپ کا چارجر ناکارہ ہوگیا ہے موجودہ حالات میں ایک اوا نیا چارجر خرید نے سے قاصر ہوں میں نے سنا ہے کسی سے ڈیٹا کیبل سے بھی چارج ہو سکتا ہے اگر ایسا ہے تو مجھے کوئی دوست اسکا مکمل طریقہ بتادیں مہر بانی ہوگی شکریہ
ڈیئر ممبر
لیپ ٹاپ ڈیٹا کیبل سے چارج نہیں ہوتا۔ اس کے لیے چارجر ہی لینا پڑے گا۔
آپ نیا چارجر نہ خریدیں کوئی یوزڈ چارجر ہی خرید لیں جو کہ دو یا تین سومیں مِل جائے گا۔
آجکل کیوں کہ لاک ڈاون چل رہا ہے اور مارکیٹس بند ہیں تو مشکل ہوگا۔
بہر حال استعمال شدہ چارجر کسی بھی کمپیوٹر والی شاپ سے بھی مِل سکتا ہے۔
بھائی لوک ڈاؤن کی وجہ سے ہی پریشانی ہے ہماری طرف کمپیوٹر کی دکانیں کھلتی نہیں اسلئے وقتی طود پر چاہ رہا تھا کہ کوئی جگاڑ ہو جائے
چارجر کا جگاڑ مشکل ہے بس دعا کریں کہ وبا ختم ہو جائے اورکاروبارشروع ہو جائے ڈیٹا کیبل سے چارج کرنے کی کوشش نہ کریں ایسے لیپ ٹاپ چارج نہیں ہوتا اگرکسی کے پاس کوئی پرانا چارجر ہو تو پھر کام چلا سکتے ہیں یا پھر کسی سے تھوڑی دیر کے لیے وائی فائی ڈیوائس کا چارجر لے کر لیپ ٹا پ چار ج کر سکتے ہیں
Aap apne charger k sticker pr “ power out put “ ki rating parhen, for example mere dell laptop charger ki output rating “ 19.5 volts, 3.34 Ampere“ he. phir similar rating k kisi b adopter/charger Ki pin k sath apne nakaara charger ki pin ko connect kr k charge krlen.
Lakin ye sb ap tabhi kr sakte hen jb ap expert hon, agr ap bilkul na baldd hen to phir naya charger khareed len.
shukria doston lagta he halaat behtar hone ka intzar hi karna padega
yes brother take care
Bookmarks