اسلام علیکم

امید کرتا ہوں کہ ائی ٹی دنیا کے تمام ممبرز ٹیم ممبرز اور مینیجمنٹ اللہ رب ال عزت کے حکم سے صحت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گئے

ماشاءاللہ

ایک تھریڈ بنا رہا ہوں کیونکہ آج کل جس وباء نے ہم سب کو پرشان کیا ہوا ہے اس کے خلاف ہم سب کو ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہے
اس مقصد کے لیے میں نے سوچا کسی بھی ممبر کو کوئی بھی اچھی بات یا کوئی حفاظتی طریقہ یا پھر کوئی حل ہو اس وباء کے خلاف تو یہاں شئیر کر سکتے اس سے سب کو ایک ہی تھریڈ میں معلومات ملتی رہیں گئی

اپنا اور اپنے آس پاس کے لوگوں کا خیال رکھیں

جزاک اللہ خیرا

والسلام

دعا گو

درویش