Results 1 to 3 of 3

Thread: ہم سب ایک ہے

  1. #1
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Exclamation ہم سب ایک ہے

    اسلام علیکم

    امید کرتا ہوں کہ ائی ٹی دنیا کے تمام ممبرز ٹیم ممبرز اور مینیجمنٹ اللہ رب ال عزت کے حکم سے صحت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گئے

    ماشاءاللہ

    ایک تھریڈ بنا رہا ہوں کیونکہ آج کل جس وباء نے ہم سب کو پرشان کیا ہوا ہے اس کے خلاف ہم سب کو ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہے
    اس مقصد کے لیے میں نے سوچا کسی بھی ممبر کو کوئی بھی اچھی بات یا کوئی حفاظتی طریقہ یا پھر کوئی حل ہو اس وباء کے خلاف تو یہاں شئیر کر سکتے اس سے سب کو ایک ہی تھریڈ میں معلومات ملتی رہیں گئی

    اپنا اور اپنے آس پاس کے لوگوں کا خیال رکھیں

    جزاک اللہ خیرا

    والسلام

    دعا گو

    درویش

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام
    اللہ پاک کا شکر ہے کہ وبا ختم ہوگئی ہے
    یا
    اُس کا زور ٹوٹ گیا ہے
    اور
    آپ اور ہم سب خیریت سےہیں
    آپ نے بھی تو کوئی حل شئیر کیا ہوتا یعنی کہ
    احتیاطی تدابیر

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    Name:  dr.jpg
Views: 3
Size:  74.3 KB

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 22nd August 2017, 04:50 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 24th April 2015, 11:04 AM
  3. Replies: 14
    Last Post: 4th August 2014, 12:28 PM
  4. Replies: 9
    Last Post: 15th March 2012, 11:24 PM
  5. Replies: 17
    Last Post: 23rd December 2009, 05:13 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •