السلام علیکم
آپ سے ایک بات پوچھنی تھی،وہ یہ کہ ونڈوز 10 یوز کرتا ہوں۔ جب ونڈوز انسٹال کرتا ھوں تو ایک ماہ بعد ان پیج(2009) بہت زیادہ سلو ھو جاتا ھے۔ پیج کھلنے میں آدھا منٹ لگ جاتا ھے۔۔ پھر مجھے دوبارہ نئے سرے سے ونڈوز انسٹال کرنا پڑ جاتی ھے۔ دراصل جب بھی ونڈو اپ ڈیٹ ھوتی ھے تو پرابلم آ جاتی ھے۔ آج اپ ڈیٹ ھوئی پرابلم شروع ھو گئی ۔برائے مہربانی اس مسئلے کا کوئی حل بتائیں۔ بہت۔ شکریہ ھو گا
ادریس چودھری
آف مدوکالس۔دینہ