Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 27

Thread: مختلف ممالک میں پٹرول کی قیمتیں

  1. #1
    Keenreaves's Avatar
    Keenreaves is offline Senior Member+
    Last Online
    4th April 2023 @ 09:59 AM
    Join Date
    13 Apr 2020
    Gender
    Male
    Posts
    180
    Threads
    68
    Credits
    -133
    Thanked
    8

    Thumbs up مختلف ممالک میں پٹرول کی قیمتیں

    مختلف ممالک میں پٹرول کی قیمتیں ( پاکستانی روپے میں )۔



    Source
    Last edited by Keenreaves; 13th January 2021 at 02:55 AM.

  2. #2
    BOZDAR1's Avatar
    BOZDAR1 is offline Senior Member+
    Last Online
    19th March 2024 @ 07:22 PM
    Join Date
    11 Apr 2014
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    306
    Threads
    12
    Credits
    300
    Thanked
    10

    Default

    Nice

  3. #3
    Keenreaves's Avatar
    Keenreaves is offline Senior Member+
    Last Online
    4th April 2023 @ 09:59 AM
    Join Date
    13 Apr 2020
    Gender
    Male
    Posts
    180
    Threads
    68
    Credits
    -133
    Thanked
    8

  4. #4
    Keenreaves's Avatar
    Keenreaves is offline Senior Member+
    Last Online
    4th April 2023 @ 09:59 AM
    Join Date
    13 Apr 2020
    Gender
    Male
    Posts
    180
    Threads
    68
    Credits
    -133
    Thanked
    8

    Default

    New price updated,

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    پیٹرول پرائس اپ ڈیٹس ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    یہ رقم کنورٹ کرنے کے بعد ہے پاکستانی روپے میں
    اگر ہم اُن کے ملک کی کرنسی کے حساب سے دیکھیں تو پہلے ملک کی رقم
    ایک روپیہ 37 پیسہ بنتی ہے فی لیٹر
    In Pakistan
    Premium (Super) Rs. 103.97 /Ltr
    High Speed Diesel Rs. 106.46 /Ltr
    جرمنی والے اس رقم میں کم سے کم 3 ماہ کا پیٹرول استعمال کر سکتے ہیں

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    اور ہم پاکستانی چند کلومیٹرکا فیصلہ طے کریں گے

  8. #8
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    السلام علیکم۔ باقی ملکوں کا تو نہیں معلوم کہ ریٹس صحیح ہیں یا نہیں لیکن سعودی عرب میں دو قسم کے پٹرول ہیں۔ 91 گیسولین کی قیمت 1.55 ریال فی لیٹر یعنی پاکستانی تقریبا 69.75 روپے اور 95-گیسولین 2.11 ریال فی لیٹر پاکستانی 94.95 روپے تقریبا۔

  9. #9
    Keenreaves's Avatar
    Keenreaves is offline Senior Member+
    Last Online
    4th April 2023 @ 09:59 AM
    Join Date
    13 Apr 2020
    Gender
    Male
    Posts
    180
    Threads
    68
    Credits
    -133
    Thanked
    8

    Default

    Quote malateef said: View Post
    السلام علیکم۔ باقی ملکوں کا تو نہیں معلوم کہ ریٹس صحیح ہیں یا نہیں لیکن سعودی عرب میں دو قسم کے پٹرول ہیں۔ 91 گیسولین کی قیمت 1.55 ریال فی لیٹر یعنی پاکستانی تقریبا 69.75 روپے اور 95-گیسولین 2.11 ریال فی لیٹر پاکستانی 94.95 روپے تقریبا۔
    ۔91 اوکٹین کی قیمت آپ نے 69 روپے بتائی اور اس ویب سائٹ پر 70 روپے دکھائی گئی ہے، وعلیکم السلام ۔95 گیسولین مطلب 95 اوکٹین یعنی کہ ہائی اوکٹین پٹرول ہے، جو کہ پاکستان میں 120 روپے فی لٹر میں دستیاب ہے اور یہ تمام ممالک میں پٹرول کی مصدقہ قیمتیں ہیں۔ اس میں شک و شبہ کی گنجائش نہیں۔

  10. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    بات قیمت کی نہیں ہے ۔ کرنسی کی ویلیو کو بھی مدِ نظر رکھا جائے
    ہمارے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ سعودی عرب کا باشندہ ایک لیٹر پٹرول 1.55پیسے کا خریدتا ہے
    جبکہ
    پاکستانی پاشندہ
    103.97 /Ltr
    ہم اس طرف آپ کی توجہ مرکوز کرانا چاہتے ہیں

    اُس طرح نہیں دیکھیں جیسا آپ کو دیکھایا جا رہا ہے

  11. #11
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بات قیمت کی نہیں ہے ۔ کرنسی کی ویلیو کو بھی مدِ نظر رکھا جائے
    ہمارے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ سعودی عرب کا باشندہ ایک لیٹر پٹرول 1.55پیسے کا خریدتا ہے
    جبکہ
    پاکستانی پاشندہ
    103.97 /Ltr
    ہم اس طرف آپ کی توجہ مرکوز کرانا چاہتے ہیں

    اُس طرح نہیں دیکھیں جیسا آپ کو دیکھایا جا رہا ہے
    آپکی اطلاع کیلئے کچھ عرصہ پہلے تک یہ قیمت 0.47 ریال فی لیٹر ہوتی تھی ، یہ قیمت ایک لمبے عرصے سے تھی۔ لیکن اب پچھلے کچھ عرصہ سے پٹرولیم مصنوعات کی ہر مہینے کی گیارہ تاریخ کو قیمتیں اپ یا ڈاؤن ہوتی ہیں۔ عام طور پر اپ ہی ہوتی ہیں۔

  12. #12
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    Quote malateef said: View Post

    آپکی اطلاع کیلئے کچھ عرصہ پہلے تک یہ قیمت 0.47 ریال فی لیٹر ہوتی تھی ، یہ قیمت ایک لمبے عرصے سے تھی۔ لیکن اب پچھلے کچھ عرصہ سے پٹرولیم مصنوعات کی ہر مہینے کی گیارہ تاریخ کو قیمتیں اپ یا ڈاؤن ہوتی ہیں۔ عام طور پر اپ ہی ہوتی ہیں۔
    آپ کی بات بجا ہے
    پر ہم جو بات کر رہے ہیں
    شاید
    ہم وہ سمجھانے سے قاصر ہیں
    ------
    دو بندے ہیں دنوں کی تنخواہ 100 روپے ہے
    دونوں ایک لیٹر پیڑول لینے جاتے ہیں
    ایک بندے کو 1 روپے لیٹر پیٹرول ملتا ہے اور 99 روپے اس کے پاس بچ جاتے ہیں
    جبکہ
    دوسرے بندے کو 100 لیٹر پیٹرول ملتا ہے
    اور
    وہ خالی ہاتھ ہو جاتا ہے
    دونوں کا میعارِ زندگی کا انداہ لگا لیں

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 22nd November 2021, 05:09 AM
  2. Replies: 4
    Last Post: 2nd March 2013, 11:18 AM
  3. Replies: 0
    Last Post: 12th October 2012, 12:52 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 20th January 2010, 06:07 PM
  5. Replies: 1
    Last Post: 16th November 2008, 10:06 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •