Results 1 to 3 of 3

Thread: RAMZAN MA KUCH ACHA SUNIAN OR EMAN MZBOOT KRN

  1. #1
    AHMADBAKKI is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd September 2022 @ 08:38 PM
    Join Date
    22 Nov 2013
    Location
    Grw lovely city
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    568
    Threads
    46
    Credits
    2,259
    Thanked
    21

    Default RAMZAN MA KUCH ACHA SUNIAN OR EMAN MZBOOT KRN

    ASLAM O ELIKUM

    DEAR MEMBERS WASY TO HM MOVIE DEKHTY THAKTY NHI RAMZAN MA NI DEKHTY TO AP IS SITE http://thechoice.one/qisas-al-anbiya-%D9%82%D8%B5%D8%B5-%D8%A7%D9%84%D8%A3%D9%86%D8%A8%D9%8A%D8%A7%D8%A1-stories-of-the-prophets-urdu-audio-mp3-cd-pdf/ se ANMBIYA KE QISSY DOWNLOAD KR KE SUNIAN BHT MZA AYA GA IN SHA ALLAH

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    ایمان کو مضبوط کرنے کے لیے ،نمازوں کی پابندی،موت کی یاد ،قرآن کی تلاوت اور لاالہ اللہ کی کثرت کی جائے ،ایمانِ مجمل اور ایمانِ مفصل کے معانی کو سمجھ کر دل میں اس کے مضامین کو راسخ کیا جائے ،علماء وصلحاء کی مجالس میں حاضری دی جائے ان شاء اللہ ان اعمال سے ایمان کی کیفیت میں مضبوطی آئے گی،اس کے علاوہ اگر آدمی غافل ہوکر زندگی گذارے،نمازوغیرہ کی پابندی نہ کرے،قبروحشر اور موت کو یاد نہ رکھے ،دنیا ہی میں ہمہ وقت مشغول رہے ،غلط آدمیوں کی صحبت اختیار کرے ،موبائل اور دیگر لہو ولعب میں اپنے آپ کو مشغول رکھے وغیرہ تو یہ ایسے امور ہیں جن سے ایمان کمزور ہوتا چلا جاتا ہے ،مسلمان کو ان امور سے اپنے آپ کو بچانا ضروری ہے۔
    نماز وغیرہ کی پابندی کے ساتھ قرآن کی تلاوت کی کثرت اور موت کے یاد کی کثرت سے ایمان میں مضبوطی پیدا ہوتی۔
    ایک حدیث میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دلوں کو بھی زنگ لگ جاتا ہے جیساکہ لوہے کو پانی لگنے سے زنگ لگتاہے پوچھا گیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ان کی صفائی کی کیا صورت ہے ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ موت کو اکثر یاد کرنا اور قرآن پاک کی تلاوت کرنا رواہ البیہقی فی شعب الایمان

    ایمان میں کمزوری پیدا ہونے کے چند اسباب ہیں ، لہذا علاج سے پہلے ان اسباب کو پہچاننا از بس ضروری ہے؛ کیونکہ ان اسباب کے متعلق آگاہی بھی ایمان میں کمزوری کے علاج میں شامل ہے۔

    ان اسباب میں سے کچھ یہ ہیں:

    اللہ تعالی کے ساتھ تعلق کمزور ہو جائے، انسان اطاعت اور عبادت میں سستی کا شکار ہو جائے، نیکی کیلیے کمزور ہمت افراد کی صحبت اختیار کرے، دنیا میں مگن ہو کر آخرت بھول جائے، یہ حقیقت ذہن سے اوجھل ہو جائے کہ یہ دنیا فانی ہے، اسی طرح اللہ تعالی سے ملاقات کی تیاری میں کمزوری آ جائے تو ان سے ایمان میں کمزوری پیدا ہوتی ہے۔

    اطاعت اور بندگی کی راہ میں پیدا ہونے والے فتور اور کاہلی کا علاج متعدد طریقوں سے ممکن ہے، جن میں سے چند درج ذیل ہیں:

    اللہ تعالی کے ساتھ تعلق مضبوط بنائے، اس کیلیے تدبر اور غور و فکر کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت کرے، اللہ تعالی کی عظمت قرآن مجید کی عظمت سے کشید کرے، اللہ تعالی کے عظیم اسما و صفات اور افعال کے متعلق غور و فکر کرے۔

    کثرت کے ساتھ نوافل کی پابندی کرے، چاہے نوافل کی تعداد معمولی ہی کیوں نہ ہو؛ مسلمان عام طور پر سستی اور کاہلی کا اس وقت شکار ہو جاتا ہے جب ابتدا میں بہت زیادہ عبادت کرے اور بعد میں اس پر قائم نہ رہ سکے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ طریقہ کار نہیں تھا، نہ ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو ایسا کرنے کی نصیحت فرمائی، بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے طرزِ عمل کو بیان کرتے ہوئے سیدہ عائشہ فرماتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طرزِ عمل "دائمی ہوتا تھا"، یعنی آپ کوئی بھی نیکی کرتے تو اس پر مداومت اور ہمیشگی فرماتے تھے، نیز نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان بھی موجود ہے کہ: (اللہ تعالی کے ہاں محبوب ترین اعمال میں سے وہ ہیں جو دائمی کئے جائیں چاہے معمولی کیوں نہ ہوں) لہذا اگر کوئی مسلمان یہ چاہتا ہے کہ وہ سستی اور کاہلی کا شکار نہ ہو تو ایمان میں کمزوری نہ آئے تو وہ عمل معمولی ہی کرے لیکن ہمیشہ کرتا رہے؛ کیونکہ تسلسل کے ساتھ تھوڑا عمل غیر تسلسل کے زیادہ عمل سے بہتر ہے۔

    نیکی کے معاملے میں چاک و چو بند افراد کو دوست بنائیں؛ کیونکہ نیکی پر فریفتہ ہونے والے افراد کی وجہ سے آپ میں بھی جذبہ پیدا ہو گا، جبکہ سستی اور کاہلی کے شکار افراد کو ایسے لوگوں کی صحبت اچھی نہیں لگتی، اس لیے آپ ایسے دوستوں کو تلاش کریں جن کے اہداف بلند ہیں وہ حصولِ علم، قرآن و حدیث یاد کرنے اور دعوت الی اللہ کیلیے ہمہ تن مصروف رہتے ہیں؛ ایسے دوست آپ کو نیکی کی رغبت دیں گے اور آپ کو خیر کی بات بتلائیں گے۔

    آپ مشہور مسلم ہستیوں کے حالات زندگی پڑھیں تا کہ راہِ الہی کے اعلی راہ رو آپ کے سامنے ہوں اور آپ ان کے نقش قدم پر چلیں، اس کیلیے عربی کتب میں سے آپ "علو الهمة " از شیخ محمد بن اسماعیل المقدم اور اسی طرح " صلاح الأمة في علو الهمة " از شیخ سید عفانی کا مطالعہ کریں۔

    ہم آپ کو دعا کی خصوصی تاکید کرتے ہیں، خصوصاً رات کے آخری حصے میں اللہ تعالی سے دعا کریں؛ کیونکہ اس سے مانگنے والا کبھی ناکام یا نامراد نہیں ہوتا، جو بھی اللہ تعالی سے صراط مستقیم پر ثابت قدمی مانگے ، اطاعت اور بندگی پر مدد و اعانت طلب کرتے تو اللہ تعالی اس کی ضرور مدد فرماتا ہے۔

    ہم بھی اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ آپ کو اپنی رضا کے کام کرنے کی توفیق سے نوازے، آپ کو بہترین اخلاق، اعمال، اور زبانی عبادات کی توفیق دے۔

    واللہ اعلم.

  3. #3
    AHMADBAKKI is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd September 2022 @ 08:38 PM
    Join Date
    22 Nov 2013
    Location
    Grw lovely city
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    568
    Threads
    46
    Credits
    2,259
    Thanked
    21

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    apny meri bat ko shaid kessy suna mne kon se glt bat ki hy hmara emaan tb he pora hota hy jb phly anbia kraam pa emaan hoga to ya audio unki apni qoom ko kesy tlqeen ki or bad ma na mny to Allah se azab ki dua ki ya sb hadeeso ki bunyad pa ak qissa bnaya hy end ma hmary piyar nabi Muhammad (saw) ka bi biyan kia hy ya sb nbi pak ki haaadees se mila jo hmar emaan ka hissa hy
    Allah hmary gunah maaf kr day aamin

Similar Threads

  1. Mood Acha Tu sab Kuch Acha.اپنا موڈ اچھا رکھیں.
    By *Abdul-Basit* in forum General Knowledge
    Replies: 14
    Last Post: 15th November 2016, 11:01 AM
  2. Ramzan ka Roza Farz hai kuch aayate
    By -=$ADIQ4$=- in forum Quran
    Replies: 1
    Last Post: 25th July 2013, 06:31 AM
  3. Acha guzra huwa kuch waqt
    By Hassaan Khan in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 8
    Last Post: 13th June 2010, 06:39 PM
  4. Eman-o-Tarbiat Ramzan-ul-Mubarak
    By Shaukat Hayat in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 3
    Last Post: 27th August 2009, 11:01 AM
  5. Eman ka mafhoom aur Arkan-e-Eman ???
    By Shaukat Hayat in forum Ibadat
    Replies: 1
    Last Post: 5th June 2009, 11:43 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •