السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران جناب مُفتیئ اعظم پاکستان مُفتی مُنیبُ الرحمنٰ صاحب نے اس سال ۲۰۲۰
کے لیے فطرانے کی رقم اور زکوہ کے نساب کا اعلان کر دیا ہے۔
ہر شخص اپنی حیثیت کے مطابق اس چارٹ کے ذریعے فطرہ ادا کر سکتا ہے۔

Name:  Fitrana.jpg
Views: 85
Size:  155.4 KB