Results 1 to 12 of 12

Thread: plz help me

  1. #1
    jamalahmad is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd March 2023 @ 11:15 PM
    Join Date
    13 Oct 2014
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    133
    Threads
    42
    Credits
    426
    Thanked
    2

    Default plz help me

    doston mera laptop raste me mujh se 2 bandon ne gun point pe chin liya he koi mujhe btaye me apne laptop track kar sakta hon ya nahi koi tariqa he ya usko mobile ki tarha EMI se band karwaya ja sakta he plz help me

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    السلام علیکم
    بہت افسوس ہوا کہ آپ کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا اللہ پاک اُن لوگوں کو توفیق عطا فرمائے کہ وہ آپ کی چیز آپ کو لوٹا دیں
    ایسا ممکن ہے پر اُس کے حوالے سے جو کام کیے جاتے ہیں وہ ہمارے اور آپ کے لیپ ٹاپ میں پہلے سے کرنے ہوتے ہیں
    اور اس کی آگاہی مائیکروسوفٹ والوں کے پاس ہوتی ہے
    ونڈو 10 میں بھی یہ سہولت موجود ہے
    اس جگہ پر جا کر مذید تفصیل پڑھیں
    https://
    account.microsoft
    .com/devices
    اس کو ایک جگہ کاپی کر کے اپنے بروزر میں پیسٹ کر دیں
    آگے جانے کے لئے آپ کے پاس مائیکروسوفٹ کا اکاونٹ ہونا بھی ضروری ہے
    اب آپ کی ونڈو اصلی تھی کہ نہیں وہ مذید اس ونڈو کے آگے کیا آگاہی آپ سے چاہیں گے وہ تو
    آگے جا کر ہی پتہ چلے گا
    آپ کوشش کریں
    باقی
    پی ایم
    کرنے کا آپشن آپ نے بند کیا ہوا ہے
    اس لئے اس جگہ یہ آگاہی دی جارہی ہے


    - - - Updated - - -

    If your laptop is lost or stolen, go to https://account.microsoft .com/devices. Log in with the Microsoft account used on the missing device. Choose the device and click on Find My Device to display a map with the last online location

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    What to Do When You Lose Your Computer
    A laptop is stolen every 12 seconds, meaning one more will be taken by the time you finish reading this sentence. Here's what to do if that stolen laptop is yours. ...
    Change Your Passwords.
    Check the Lost-and-Found.
    Make Clients Aware.
    Utilize Computer Tracking.
    Invest in an Online Backup Service.

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    Can I track my laptop with Google?
    Track Your Device's IP Address with Gmail or Dropbox
    If your laptop or smartphone was stolen, you can use a service like Gmail or Dropbox to find the IP address of your thief. When you log into those services from any computer, it logs the IP address used, and displays your last used IP in your account.

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote jamalahmad said: View Post
    doston mera laptop raste me mujh se 2 bandon ne gun point pe chin liya he koi mujhe btaye me apne laptop track kar sakta hon ya nahi koi tariqa he ya usko mobile ki tarha EMI se band karwaya ja sakta he plz help me
    ڈیئر ممبر
    آپ اپنے لیپ ٹاپ کو ٹریس کر سکتے ہیں۔ اگر آپ نے مائکروسافٹ اکاونٹ بنایا ہوا ہے۔
    اور اُس میں فائنڈ مائی ڈیوائس کو آن کیا ہوا ہے۔
    میں یہ دو سکرین شاٹ دے رہا ہوں جس میں مائکروسافٹ اکاونٹ اور میری ڈیوائسز نظر آ رہی ہیں۔
    ایک لیپ ٹاپ کی لوکیشن آف کی ہوئی ہے اور ایک کی آن ہے۔
    جس کی لوکیشن آن ہے وہ آپ کو میپ میں بھی نظر آ رہاہے۔

    Name:  1.jpg
Views: 40
Size:  23.5 KB
    Name:  2.jpg
Views: 56
Size:  27.6 KB

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    ڈیئر ممبر
    آپ اپنے لیپ ٹاپ کو ٹریس کر سکتے ہیں۔ اگر آپ نے مائکروسافٹ اکاونٹ بنایا ہوا ہے۔
    اور اُس میں فائنڈ مائی ڈیوائس کو آن کیا ہوا ہے۔
    میں یہ دو سکرین شاٹ دے رہا ہوں جس میں مائکروسافٹ اکاونٹ اور میری ڈیوائسز نظر آ رہی ہیں۔
    ایک لیپ ٹاپ کی لوکیشن آف کی ہوئی ہے اور ایک کی آن ہے۔
    جس کی لوکیشن آن ہے وہ آپ کو میپ میں بھی نظر آ رہاہے۔

    Name:  1.jpg
Views: 40
Size:  23.5 KB
    Name:  2.jpg
Views: 56
Size:  27.6 KB
    شاہین بھائی اس کے لئے ونڈو کا اصلی ہونا ضروری ہے کہ نہیں
    -۔-۔-۔-
    عام طور پر دوست لوگ اس طرف توجہ نہیں دیتےہیں کہ
    فائنڈ مائی ڈیوائس کو آن کیاجائے
    اب
    اگر یہ آف تھی تو بھی کیا
    اس
    اکاؤنٹ سے تلاش کیا جا سکتا ہے؟

    مائیکروسوفٹ کا اکاؤنٹ تو کچھ دوستوں کے پاس ہوتا ہے
    اب اگر اس دوست نے نہ تو
    فائنڈ مائی ڈیوائس کو آن کیا ہوا ہو
    اور
    اکاؤنٹ بھی نا بنایا ہوا ہو
    تو اب کیا کرے گا

    کیا
    نیا اکاؤنٹ بنانے سے مسلہ حل ہونے کی طرف جا سکتا ہے؟
    -۔-۔-۔-
    کیا بائی دیفالٹ لیپ ٹاپ میں فائنڈ مائی ڈیوائس کو آن کیا ہوا ہوتا ہے
    یہ بھی چیک کیا جائے
    اگر
    جواب آن ہوتا ہے تو کیا نیا اکاؤنٹ بنانا کر کچھ رہنمائی لی جا سکتی ہے
    وہ
    بھی تب جب وہ بندہ اُس لیپ ٹاپ کو نیٹ سے منسلک کرے گا تو
    آئی پی ایڈرس بھی درکار ہوگا

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    اب آپ سے درخواست ہے کہ دوستوں کے لئے ایک تھریڈ تشکیل دیں
    جس میں بتایا گیا ہوکہ
    اس آپشن کو اس وجہ سے آن کیا جائے
    لیپ ٹاپ کا آپی پی ایڈرس بھی نوٹ کرکے رکھا جائے
    اور
    مائیکروسوفٹ کا اکاؤنٹ ہونا بھی ضروری ہے
    تب جا کر ہم اس طرح کے مسلے سے بہتر نتیجہ حاصل کر سکتے ہیں
    ایڈوانس میں شکریہ

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    تھوڑا لمبا کام ہے۔ اس لیے وقت لگ جائے گا۔ لیکن انشااللہ بناوں گا ضرور۔
    فِل حال اتنا بتا دوں کہ
    ونڈوز جینین ہونی چاہیے۔
    مائکروسافٹ کا اکاونٹ ہونا چاہیے۔
    فائنڈ مائی ڈیوائس آن ہونا چاہیے۔
    جب آپ اپنے مائکرو سافٹ اکاونٹ میں اپنا لیپ ٹاپ(ڈیوائس) ایڈ کریں گے ۔
    تو مائکروسافٹ خود ہی تمام معلومات حاصل کر لیتا ہے آپ کو دینے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
    آپ نے صرف فائنڈ مائی ڈیوائس کو آن رکھنا ہے۔

  9. #9
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    شاہین بھائی اس کے لئے ونڈو کا اصلی ہونا ضروری ہے کہ نہیں
    -۔-۔-۔-
    عام طور پر دوست لوگ اس طرف توجہ نہیں دیتےہیں کہ
    فائنڈ مائی ڈیوائس کو آن کیاجائے
    اب
    اگر یہ آف تھی تو بھی کیا
    اس
    اکاؤنٹ سے تلاش کیا جا سکتا ہے؟

    مائیکروسوفٹ کا اکاؤنٹ تو کچھ دوستوں کے پاس ہوتا ہے
    اب اگر اس دوست نے نہ تو
    فائنڈ مائی ڈیوائس کو آن کیا ہوا ہو
    اور
    اکاؤنٹ بھی نا بنایا ہوا ہو
    تو اب کیا کرے گا

    کیا
    نیا اکاؤنٹ بنانے سے مسلہ حل ہونے کی طرف جا سکتا ہے؟
    -۔-۔-۔-
    کیا بائی دیفالٹ لیپ ٹاپ میں فائنڈ مائی ڈیوائس کو آن کیا ہوا ہوتا ہے
    یہ بھی چیک کیا جائے
    اگر
    جواب آن ہوتا ہے تو کیا نیا اکاؤنٹ بنانا کر کچھ رہنمائی لی جا سکتی ہے
    وہ
    بھی تب جب وہ بندہ اُس لیپ ٹاپ کو نیٹ سے منسلک کرے گا تو
    آئی پی ایڈرس بھی درکار ہوگا

    شاہین بھائی اس کے لئے ونڈو کا اصلی ہونا ضروری ہے کہ نہیں
    بہت ضروری ہے ورنہ آپ کی ونڈوز بلاک ہو جائے گی۔

    فائنڈ مائی ڈیوائس کو آن کیاجائے
    اب
    اگر یہ آف تھی تو بھی کیا
    اس
    اکاؤنٹ سے تلاش کیا جا سکتا ہے؟
    نہیں اب ممکن نہیں۔ مائکرو سافٹ میں اکاونٹ بنا کر
    اپنے لیپ ٹاپ کا ڈیٹا بھی داخل کرنا ہوتا ہے
    اس کے بغیر آپ تلاش نہیں کر سکتے۔چاہے لوکیشن آن ہو یا آف۔

  10. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    بہت شکریہ برادر یہ سوالات کی بھرمار اس لئے کی گئی تاکہ باقی دوستوں کو پوچھنا نا پڑیں
    سارا ملبہ ہمارے ہی کاندھوں پر آجائے
    امید کی جاتی ہے کہ سمجھ تو گئے ہونگے
    قیمتی ریپلائی کا بہت شکریہ

  11. #11
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    تھوڑا لمبا کام ہے۔ اس لیے وقت لگ جائے گا۔ لیکن انشااللہ بناوں گا ضرور۔
    فِل حال اتنا بتا دوں کہ
    ونڈوز جینین ہونی چاہیے۔
    مائکروسافٹ کا اکاونٹ ہونا چاہیے۔
    فائنڈ مائی ڈیوائس آن ہونا چاہیے۔
    جب آپ اپنے مائکرو سافٹ اکاونٹ میں اپنا لیپ ٹاپ(ڈیوائس) ایڈ کریں گے ۔
    تو مائکروسافٹ خود ہی تمام معلومات حاصل کر لیتا ہے آپ کو دینے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
    آپ نے صرف فائنڈ مائی ڈیوائس کو آن رکھنا ہے۔
    بس یہی ساری باتیں ۔۔۔یا۔۔ان باتوں کی آگاہی دوستوں کے ساتھ شئیر کرنی تھی
    ایسا نہ ہوکہ وہ اس ونڈو سے بھی جائیں
    ہاہاہاہاہا
    اب جو تھوڑی عقل مندی سے اس سارے تھریڈ کو پڑھے گا
    وہی فائدہ اٹھا پائے گا
    اسی لئے سیانے کہتے ہیں
    سب جگہوں پر ۔او۔کے ۔او۔کے پرکلک نہیں کرنا ہوتا ہے

  12. #12
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    یہ تھریڈ اب بند کیا جا رہا ہے۔ مزید تفصیل کے لیے اس تھریڈ کا وزٹ کیا جائے ۔

    http://www.itdunya.com/showthread.ph...79#post5962579

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •