Asslam o alikum bhaio meny ik website bani hy or os me ab site error a rha hai or freenom se free me buy ki thy movie wali site they Webmaster me nai bania
Asslam o alikum bhaio meny ik website bani hy or os me ab site error a rha hai or freenom se free me buy ki thy movie wali site they Webmaster me nai bania
وعلیکم السلام
آپ نے جس سائٹ سے بنائی ہے اُس نے اس سال کافی ساری ویب سائٹس کو بند کر دیا ہے بغیر اطلاع دیے
اس لئے اُس کا کچھ نہیں ہوسکتا ہے
انھوں نے ایک ای میل بھی کی ہوگی آپ کو اعتراض لگا کر اپنا ای میل اکاونٹ چیک کریں
پر وہ اعتراض ہو سکتا ہےکہ غلط بھی ہو پر بند کر دی ہے
اب اگر آپ واقعی چاہتے ہیں کہ وہ اُس سائٹ کو بحال کردیں تو اُن سے بات چیت کریں
عرصہ بتائیں کہ آپ نے ایک سال کے لئے فری آفر دی تھی اس سے پہلے آپ بندکرنے کا حق نہیں رکھتے ہیں
وغیرہ وغیرہ جیسا آپ نے ویب سائٹ بناتے وقت ٹرم اینڈ کنڈیشن رکھی تھیں
وہ تو آپ کو ہی پتہ ہوگا
مختصر یہ کہ وہ بند ہو گئی ہے
اور کئی وجوہات کی بنا پر
-۔-۔-۔
آپ نے وہ ورڈ پریس پر بنائی تھی
ہوسٹینگ کہاں سے لئ تھی اور ڈومن کہا سے لیا تھا
دونوں ایک ہی جگہ سے لیے تھے یا الگ الگ
Bookmarks