لا جواب۔۔ ایسی چیز کی ضرورت تھی مجھے۔۔ شکریہ
لا جواب۔۔ ایسی چیز کی ضرورت تھی مجھے۔۔ شکریہ
زبردست میں نے ٹرائی کیا ہے سی سی ٹی وی کا مزہ دے رہا ہے
بھائی السلام عليكم
انسٹال کر لیا اوپن کرنے کے بعد آپ کے بتائے گئے طریقہ پر عمل بھی کیا موبائل کا کیمرہ آن ہو گیا کروم پر بالکل ایڈریس بھی ٹائپ کیا مگر کروم پر آئی پی ایڈریس کی سایٹ شو ہو تی ہیں آپ جس اسکرین کا بتا رہے ہیں وہ اسکرین کروم پر شو نہیں ہو رہی پلیز یہ کیا مسئلہ ہے میری مدد کر دیں
Nice
السلام عليكم
برادر اسکرین شاٹ دے رہا ہوں امید کے آپ رہنمائی کریں گے
بہت شکریہ۔
آپ نے آئی پی ایڈریس غلط لکھا ہے۔
101:8080
اس طرح لکھیں
السلام علیکم
برادر میں نے ایڈریس بھی ٹھیک کر کے لکھا۔مگر مسئلہ حل نھیں ہوا۔میں وائ فائ کے زریع کنیکٹ کر رہا ہوں۔
پرائیویٹ نیٹ ورک ہے۔جو علاقہ میں لگاتے ہیں
شاید اسی وجہ سے کنیکٹ نہیں ہو رہا۔آپ کی ہیلپ کا شکریہ
Buht ala
Merry pass tecno spark go hai is me show nhi horha Kia kron
Workig
Bookmarks