السلام. علیکم
میں نے ایک سافٹ ویئر اپنی سی ڈرائیو میں انسٹال کر لیا ہے اب اس کے فولڈر کو ڈی ڈرائیو میں موو کر نا چاہتا ہوں کیا ایسا ہو سکتا ہے اور سافٹ ویئر بھی خراب نہ ہو
امید ہے کہ دوستوں کا مشورہ ملے گا
فوٹو شاپ کا فولڈر ہے

Last edited by Munsif ali; 30th May 2020 at 08:44 PM. Reason: فولڈر کا نام نہیں تھا
good question .. expert hi bata skta hai koi
بھائی جی ایڈوب کو ان انسٹال کرو
پھر دوبارہ سے انسٹال کرتے وقت پاتھ تبدیل کر لو اور جہاں چاہیں وہاں انسٹال کر لیں
اس طرح ممکن نہیں ہے۔ویسے ایڈوب پورٹیبل سب سے بہتر ہے نہ انسٹال کرنے کی ضرورت نہ ایکسپائر ہونے کا ڈر
شکریہ برادر میں بےپور ٹیبل انسٹال کر لیا ہے
please close this thread
Bookmarks