update kisa Karni ha koi help kardo Yar
update kisa Karni ha koi help kardo Yar
ڈیئر ممبر
آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ کے آئی پیڈ میں کون سا ورژن انسٹال ہے۔
اگر تو 5.1.1 ہے تو یہ اپ گریڈ نہیں ہوسکتا۔کیوں کہ یہ فسٹ جنریشن آئی پیڈ ہے۔
نیچے ایک لنک دے رہا ہوں شائد آپ کے کام آ جائے۔
https://www.youtube.com/watch?v=dQ14oHcGo3o
Bookmarks