السلام عليكم
کیا ونڈو 7انسٹال ہو توکیا ونڈو 8انسٹال ہو جاتی ہے میں نے کوشش کی تو فارمیٹ کا آپشن نہیں آتا کیا کمانڈ آپشن سے سی ڈرائیو کو فارمیٹ کر سکتے ہیں اور کماندکیا کرنی ہو گی
السلام عليكم
کیا ونڈو 7انسٹال ہو توکیا ونڈو 8انسٹال ہو جاتی ہے میں نے کوشش کی تو فارمیٹ کا آپشن نہیں آتا کیا کمانڈ آپشن سے سی ڈرائیو کو فارمیٹ کر سکتے ہیں اور کماندکیا کرنی ہو گی
وعلیکم السلام
پہلے تو یہ چیک کرو کہ آپکا سسٹم کون سی ونڈو کو سپورٹ کر سکتا ہے بہتر حالت میں چلانےکےلئے
پھر
اس ونڈو کی ڈی وی ڈی سے بوٹ کرو
سی ڈرائیو کو فارمیٹ کرو
اور
نئے سرے سے جو بھی ونڈو کرنی ہے کر لو
میرا سسٹم رونوں ونڈوز انسٹال کر سکتا ہے ڈی وی ڈی سے بوٹ کرنے کے بعد اس میں فارمیٹ کا آپشن نہیں آتا جہاں سے یہ آپشن آتا ہے وہ بٹن ڈم رہتا ہے
ڈی وی ڈی تبدیل کر کے دیکھیں
Please close this thread
Bookmarks