Zong sim ko kaisy trace kia ja sakta ha muje aik number boht tang krta ha
Zong sim ko kaisy trace kia ja sakta ha muje aik number boht tang krta ha
آپ ذونگ کے آفس جا کر اس نمبر کی شکائت کروا سکتے ہیں۔ لیکن وہ آپ کے ساتھ اُس کی ڈیٹیل شیئر نہیں کریں گے۔
دوسرا طریقہ آپ اس نمبر کو اپنے موبائل سے بلاک کر سکتے ہیں۔
نیٹ پر کچھ الیگل سافٹوئر موجود ہیں لیکن اُن کے رزلٹ کے بارے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
البتہ آپ کو اُس نمبر کے یوزر کا نام پتا چل سکتا ہے
pta laga to mujhy bhi btana
mein khud jan,na chahta hn dost
Bookmarks