Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 24

Thread: 10 saal baad wapas aya hun

  1. #1
    Jagjit Singh is offline Senior Member+
    Last Online
    25th March 2024 @ 08:02 PM
    Join Date
    27 Nov 2008
    Posts
    65
    Threads
    23
    Credits
    220
    Thanked
    4

    Cool 10 saal baad wapas aya hun

    خواتین و حضرات! آداب عرض ہے۔ دس بارہ سال پہلے یہاں اکائونٹ بنایا تھا، اس کے بعد فیس بک کی ایسی لت پڑی کہ باقی ہر چیز سے دوری اختیار کر لی۔ اب فیس بک کی آئی ڈی فیس بک والوں نے بند کر دی تو مجھے فراغت میں بیٹھے یہ خیال آیا کہ کیوں نہ واپس آئی ٹی دنیا پر جایا جائے۔ آئی ٹی دنیا پر واپس آیا تو معلوم نہ تھا دس سال پہلے آئی ڈی کون سی تھی کس نام سے بنائی تھی۔ سو بیٹھے بیٹھے ذہن پر زور دیا تو یاد آیا کہ جگجیت سنگھ کے نام سے بنائی تھی، دس سال پہلے میں اس سنگر کو بہت سنتا تھا، جگجیت سنگھ کی غزلیں دھیمی آواز میں لگا کر رات کو کمرے میں تاریکی کر کے سویا کرتا تھا۔ کیا خوبصورت پرسکون شاعری ہوتی ہے۔ آئی ٹی دنیا نے طویل عمر پائی ہے، کئی فورم آئے گئے ، یہ ابھی تک چل رہا ہے۔ معلوم نہیں پرانے ایڈمنز اب بھی ہیں یا بدل گئے ہیں، لیکن آپ لوگوں کی ہمت کی داد دیتا ہوں، فورم پر طائرانہ نگاہ ڈالی ہے ابھی تک فورم بہترین انداز میں چل رہا ہے اور فیس بک کے زمانے میں بھی لوگ یہاں موجود ہیں۔ یہ خوش آئند بات ہے۔ بہت شکریہ

  2. #2
    Jagjit Singh is offline Senior Member+
    Last Online
    25th March 2024 @ 08:02 PM
    Join Date
    27 Nov 2008
    Posts
    65
    Threads
    23
    Credits
    220
    Thanked
    4

    Default

    آفریدی اب بھی ہوتا ہے کیا؟

  3. #3
    dxtyle's Avatar
    dxtyle is offline Advance Member
    Last Online
    26th February 2024 @ 08:27 PM
    Join Date
    01 Oct 2009
    Location
    LoadIng....
    Gender
    Male
    Posts
    2,219
    Threads
    97
    Credits
    3,040
    Thanked
    64

    Default

    واپس انے پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہے ،

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Jagjit Singh said: View Post
    خواتین و حضرات! آداب عرض ہے۔ دس بارہ سال پہلے یہاں اکائونٹ بنایا تھا، اس کے بعد فیس بک کی ایسی لت پڑی کہ باقی ہر چیز سے دوری اختیار کر لی۔ اب فیس بک کی آئی ڈی فیس بک والوں نے بند کر دی تو مجھے فراغت میں بیٹھے یہ خیال آیا کہ کیوں نہ واپس آئی ٹی دنیا پر جایا جائے۔ آئی ٹی دنیا پر واپس آیا تو معلوم نہ تھا دس سال پہلے آئی ڈی کون سی تھی کس نام سے بنائی تھی۔ سو بیٹھے بیٹھے ذہن پر زور دیا تو یاد آیا کہ جگجیت سنگھ کے نام سے بنائی تھی، دس سال پہلے میں اس سنگر کو بہت سنتا تھا، جگجیت سنگھ کی غزلیں دھیمی آواز میں لگا کر رات کو کمرے میں تاریکی کر کے سویا کرتا تھا۔ کیا خوبصورت پرسکون شاعری ہوتی ہے۔ آئی ٹی دنیا نے طویل عمر پائی ہے، کئی فورم آئے گئے ، یہ ابھی تک چل رہا ہے۔ معلوم نہیں پرانے ایڈمنز اب بھی ہیں یا بدل گئے ہیں، لیکن آپ لوگوں کی ہمت کی داد دیتا ہوں، فورم پر طائرانہ نگاہ ڈالی ہے ابھی تک فورم بہترین انداز میں چل رہا ہے اور فیس بک کے زمانے میں بھی لوگ یہاں موجود ہیں۔ یہ خوش آئند بات ہے۔ بہت شکریہ
    Welcome Back

  5. #5
    Jagjit Singh is offline Senior Member+
    Last Online
    25th March 2024 @ 08:02 PM
    Join Date
    27 Nov 2008
    Posts
    65
    Threads
    23
    Credits
    220
    Thanked
    4

    Default

    shukrya ahbaab

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    آپ کا آداب قبول کیا جاتا ہے
    -۔-۔-
    پہلے تو آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے اچھا لگا پھر سے آپ کو یہاں دیکھ کر
    امید کرتا ہوں کہ تمھاری طرف سے کچھ اچھا پڑھنے اور جاننے کو ملے گا
    خیر
    آپ تو پرانے کھلاڑی ہیں اس لیے آپ سے اس سوال کی امید نہیں تھی جو آپ نے
    اپنی پوسٹ نمبر 2 میں کیا
    آپ نے پوچھ ہی لیا ہے تو عرض ہے کہ ابھی ہیں
    آفرید ی بھائی
    یہ فورم ایسا گھریلوں ٹائپ کا ہےکہ جب کوئی یہاں ایک بار آجاتا ہےتو پھر اس کو بھولتا نہیں ہے
    بقول پروین شاکر جو کہ ایک شاعرہ تھیں
    وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو مرے پاس آیا
    بس یہی بات ہے اچھی مرے ہرجائی کی

    چلو دیکھتے ہیں تمھاری طرف سے ریپلائی کی ملتی ہے اس ریپلائی کی
    پر دیکھو یہ مت لکھ دینا
    کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
    اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی

  7. #7
    Jagjit Singh is offline Senior Member+
    Last Online
    25th March 2024 @ 08:02 PM
    Join Date
    27 Nov 2008
    Posts
    65
    Threads
    23
    Credits
    220
    Thanked
    4

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    آپ کا آداب قبول کیا جاتا ہے
    -۔-۔-
    پہلے تو آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے اچھا لگا پھر سے آپ کو یہاں دیکھ کر
    امید کرتا ہوں کہ تمھاری طرف سے کچھ اچھا پڑھنے اور جاننے کو ملے گا
    خیر
    آپ تو پرانے کھلاڑی ہیں اس لیے آپ سے اس سوال کی امید نہیں تھی جو آپ نے
    اپنی پوسٹ نمبر 2 میں کیا
    آپ نے پوچھ ہی لیا ہے تو عرض ہے کہ ابھی ہیں
    آفرید ی بھائی
    یہ فورم ایسا گھریلوں ٹائپ کا ہےکہ جب کوئی یہاں ایک بار آجاتا ہےتو پھر اس کو بھولتا نہیں ہے
    بقول پروین شاکر جو کہ ایک شاعرہ تھیں
    وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو مرے پاس آیا
    بس یہی بات ہے اچھی مرے ہرجائی کی

    چلو دیکھتے ہیں تمھاری طرف سے ریپلائی کی ملتی ہے اس ریپلائی کی
    پر دیکھو یہ مت لکھ دینا
    کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
    اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
    حسیب بھائی بہت شکریہ۔ آپ درست فرما رہے ہیں۔ میں نے ویب سائٹ پر وزٹ کرتے ہی سب سے پہلے تعارفی تھریڈ میں رسائی کی اورچونکہ سائٹ کا تھیم کافی بدل چکا ہے اس لیے اس تھیم کے ساتھ فیمیلر ہونے میں ایک آدھ دن کا وقت لگا۔ ورنہ بہت پرانا تو وہ کلاسیکل تھیم تھا بھورے رنگ والا، وہ مجھے ابھی تک یاد ھے۔ تاہم یہ والا بھی عمدہ ہے اگرچہ یہ نیا ہے تو اس میں فیچر بھی زیادہ ہوں گے۔ لیکن گھر کی پرانی چیزوں کے ساتھ ایک الگ ہی رشتہ وابستہ ہوتا ہے، ایک الگ ہی اپنائیت ہوتی ہے۔ تاہم وہ اپنائیت دوستوں کی پرانی پوسٹوں میں موجود ہے۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے کتاب میں پھول رکھ گیا تھا اور اب کتاب کھولی تو پھولوں کی خوشبو اب تک آ رہی ہے۔ سلامت رہیں

  8. #8
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Smile Welcome to ITDUNYA.COM

    Quote Jagjit Singh said: View Post
    خواتین و حضرات! آداب عرض ہے۔ دس بارہ سال پہلے یہاں اکائونٹ بنایا تھا، اس کے بعد فیس بک کی ایسی لت پڑی کہ باقی ہر چیز سے دوری اختیار کر لی۔ اب فیس بک کی آئی ڈی فیس بک والوں نے بند کر دی تو مجھے فراغت میں بیٹھے یہ خیال آیا کہ کیوں نہ واپس آئی ٹی دنیا پر جایا جائے۔ آئی ٹی دنیا پر واپس آیا تو معلوم نہ تھا دس سال پہلے آئی ڈی کون سی تھی کس نام سے بنائی تھی۔ سو بیٹھے بیٹھے ذہن پر زور دیا تو یاد آیا کہ جگجیت سنگھ کے نام سے بنائی تھی، دس سال پہلے میں اس سنگر کو بہت سنتا تھا، جگجیت سنگھ کی غزلیں دھیمی آواز میں لگا کر رات کو کمرے میں تاریکی کر کے سویا کرتا تھا۔ کیا خوبصورت پرسکون شاعری ہوتی ہے۔ آئی ٹی دنیا نے طویل عمر پائی ہے، کئی فورم آئے گئے ، یہ ابھی تک چل رہا ہے۔ معلوم نہیں پرانے ایڈمنز اب بھی ہیں یا بدل گئے ہیں، لیکن آپ لوگوں کی ہمت کی داد دیتا ہوں، فورم پر طائرانہ نگاہ ڈالی ہے ابھی تک فورم بہترین انداز میں چل رہا ہے اور فیس بک کے زمانے میں بھی لوگ یہاں موجود ہیں۔ یہ خوش آئند بات ہے۔ بہت شکریہ

    خوش آمدید

    Welcome

    اِتنے عرصے بعد اِس فیملی فورم پر واپس آنے کے لئے آپ کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی طرف سے بہت بہت خوش آمدید
    آپ کی آئی ڈی تو کسی اور کے نام پر ہے اسلئے آپ آپنا نام بھی بتادیں تو کیا ہی بات ہے
    ویسے تو آپ پرانے ممبر ہیں لیکن اتنے عرصے میں شاید آپ بہت کچھ بھول بھی گئے ہونگے فورم کے حوالے سے،اگر کچھ سمجھ نہ آئے تو آپ اِس فورم کو کا وزٹ کریں
    1:Click Here
    اور اِس تھریڈ پر بھی جائیں
    2:Click Here
    امید ہے کہ آپ اِس سیکھنے اور سکھانے کی دنیا میں سیکھنے اور سکھانے کا عمل جاری رکھ کر اپنے علم اور تجربے سے دوسروں کو بھی مستفید کریں گے
    شکریہ
    One Vision One Standard

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Jagjit Singh said: View Post
    حسیب بھائی بہت شکریہ۔ آپ درست فرما رہے ہیں۔ میں نے ویب سائٹ پر وزٹ کرتے ہی سب سے پہلے تعارفی تھریڈ میں رسائی کی اورچونکہ سائٹ کا تھیم کافی بدل چکا ہے اس لیے اس تھیم کے ساتھ فیمیلر ہونے میں ایک آدھ دن کا وقت لگا۔ ورنہ بہت پرانا تو وہ کلاسیکل تھیم تھا بھورے رنگ والا، وہ مجھے ابھی تک یاد ھے۔ تاہم یہ والا بھی عمدہ ہے اگرچہ یہ نیا ہے تو اس میں فیچر بھی زیادہ ہوں گے۔ لیکن گھر کی پرانی چیزوں کے ساتھ ایک الگ ہی رشتہ وابستہ ہوتا ہے، ایک الگ ہی اپنائیت ہوتی ہے۔ تاہم وہ اپنائیت دوستوں کی پرانی پوسٹوں میں موجود ہے۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے کتاب میں پھول رکھ گیا تھا اور اب کتاب کھولی تو پھولوں کی خوشبو اب تک آ رہی ہے۔ سلامت رہیں
    شکریہ باقی ریپلائی صبح دونگا ۔ مختصر یہ بتا دوں کہ وہ والی تھیم آپ ابھی بھی شاید استعمال کر سکتے ہیں
    سیٹنگ میں جا کر

  10. #10
    Join Date
    03 Jun 2020
    Gender
    Male
    Posts
    138
    Threads
    13
    Credits
    478
    Thanked
    2

    Default

    welcome back

  11. #11
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    23rd March 2024 @ 05:44 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,754
    Threads
    389
    Credits
    7,690
    Thanked
    255

    Default

    Welcome back

  12. #12
    faisaldar is offline Advance Member
    Last Online
    26th March 2024 @ 07:31 PM
    Join Date
    09 Oct 2015
    Gender
    Male
    Posts
    715
    Threads
    96
    Credits
    4,147
    Thanked
    13

    Default

    satt bismillah

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Shohr ki mohabbat bivi ko 11 saal baad............
    By Jamil Afridi in forum News & Updates
    Replies: 11
    Last Post: 28th July 2020, 12:58 PM
  2. shadi k chand saal baad
    By Mrs.Waqar in forum Baat cheet
    Replies: 8
    Last Post: 12th May 2017, 07:27 PM
  3. Qadiyani 100 saal baad
    By Mr Dark in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 0
    Last Post: 17th November 2011, 02:28 AM
  4. Facebook Ne Baap Awr Beety Ko 37 Saal Baad Melaaya
    By anwar_sadat19 in forum General Knowledge
    Replies: 12
    Last Post: 20th June 2011, 08:05 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •