Results 1 to 9 of 9

Thread: موبائل فون میں نئے فیچر

  1. #1
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default موبائل فون میں نئے فیچر

    السلام علیکم۔ بھائیو! میں ایک نئی تھریڈ شروع کررہا ہوں جس میں سمارٹ فون میں متعارف کرائے گئے نئے نئے فیچر کے بارے میں ڈسکشن ہوگی۔
    جیساکہ آپکو معلوم ہے کہ سام سنگ سمارٹ فون اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ مقبول فون ہے۔ سب سے پہلے جس فیچر کا ذکر کرتے ہیں وہ ہے ڈیکس موڈ فیچر ہے جو سامسنگ نے سب پہلے اپنے گلیکسی ایس 8 میں متعارف کروایا تھا ۔ اس فیچر میں انہوں نے یہ آپشن دی تھی کہ اپنے موبائل فون کو آپ کمپیوٹر کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔ پہلے پہل اس کیلئے ضروری تھا کہ ڈیکس ڈاک کے ذریعے آپ اپنا موبائل مانیٹر یا ٹی وی کے ساتھ کنیکٹ کریں۔ لیکن اب گلیکسی ایس 10 میں آپ بغیر ڈیکس ڈاک کے بھی آپ اپنے موبائل کو سمارٹ ٹی وی کے ساتھ کنیکٹ کرسکتے ہیں۔ اور اس کے بلیو ٹوتھ ماؤس اور کی بورڈ کنکٹ کرکے آپ سمارٹ فون کو پی سی کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔
    Attached Images Attached Images   

  2. #2
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    کچھ مزید ڈیکس موڈ کی تصاویر شیئر کررہا ہوں۔
    Attached Images Attached Images   

  3. #3
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    سامسنگ کے بعد ڈیکس موڈ ہواوی نے اپنے سمارٹ موبائل میں متعارف کروایا تھا۔ لیکن جو پرفیکشن سامسنگ میں ہے وہ ہواوی میں نہیں۔
    توقع کی جارہی ہے کہ سامسنگ اپنے اگست میں ریلیز ہونے والے گلیکسی نوٹ 20 میں ڈیکس موڈ وائرلیس ہوگا۔ سمارٹ فون کو ڈیکس ٹاپ میں کنورٹ کرنے کے لئے کسی کیبل کی ضرورت نہیں ہوگی

  4. #4
    Tasadduq66's Avatar
    Tasadduq66 is offline Advance Member
    Last Online
    17th February 2024 @ 08:07 PM
    Join Date
    30 Mar 2012
    Location
    IT DUNYA . COM
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    1,510
    Threads
    2
    Credits
    662
    Thanked
    78

    Default

    Good job,keep it up,
    Waise is featur ka name (DEKS TOP) hai ya (DESK TOP)
    ALLAHO AKBER

  5. #5
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    It is called "Dex Mode" and it is working as "Desktop PC", same like Windows.

  6. #6
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    یہ فیچر بڑے موبائل فون میں ہی دستیاب ہے، جیساکہ سامسنگ گلیکسی ایس سیریز یا گلیکسی نوٹ ۔ دیگر ہواوی پی-30 یا پی-40 کے علاوہ میٹ سیریز میں ہے۔ اس میں آپ اپنا موبائل اپنے مانیٹر یا ٹی وی کے کنیکٹ کرسکتے ہیں۔ جس کیلئے ضروری ہے کہ آپ کے مانیٹر یا ٹی وی میں ایچ ڈی ایم آئی پورٹ ہو۔

  7. #7
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    ہے۔ Galaxy Note 20بھائیو! سامسنگ اپنا نیا سمارٹ فون اگست میں متعارف کروارہا ہے۔ جوکہ
    - ہےWireless Dex Mode اس فون میں کئی دیگر خوبیوں کے علاوہ اس کا وائرلیس ڈیکس موڈ
    یعنی آپ اپنا فون اپنے کمپیوٹر، لیپ ٹاپ یا ٹی وی کے ساتھ بغیر کسی کیبل کے کنکٹ کرسکتے ہیں۔اس کے لئے کسی تار کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ جس کے پاس یہ فون ہے، سمجھیں کہ اس نے اپنی جیب میں کمپیوٹر رکھا ہوا ہے۔ اس سے ہر وہ کام لے سکتے ہیں جو ایک پرسنل کمپیوٹر سے لیا جاتا ہے۔ دیگر یہ کہ اس فون میں 108 میگا پکسل کیمرہ 100ایکس زوم کے ساتھ ہے۔

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    بہت خوب اچھا اور معلوماتی تھریڈ ہے
    یقینا دوستوں کو آپ کے تھریڈ سے فائدہ پہنچے گا

  9. #9
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    ڈیئر حسیب صاحب۔۔۔ آبکا بہت بہت شکریہ۔۔۔ آجکل روز بروز نئی نئی ٹیکنالوجی آرہی ہے اور خاص طور پر موبائل فون اب صرف موبائل فون نہیں رہا بلکہ موبائل فون کی صورت میں آپکی جیب میں نہ صرف ایک پورا کمپیوٹر موجود ہوتا ہے بلکہ یہ آپکو کئی طرح کے ٹول مہیا کرتا ہے جس سے آپ کئی فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔ لیکن ایک سمارٹ فون رکھنے والا اس کے ان فیچرز سے واقف ہی نہیں ہوتا۔ میں انشاء اللہ جلد کئی دیگر نت نئے فیچر پر بھی لکھوں گا۔

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 21st April 2023, 02:59 AM
  2. Replies: 9
    Last Post: 10th January 2010, 06:09 PM
  3. Replies: 6
    Last Post: 2nd February 2009, 01:35 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •